گوجرانوالہ:کرکٹ اور فٹبال کے کھلاڑیوں میں سپورٹس کٹس تقسیم
گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)فائونڈر گروپ کے ایگزیکٹو ممبر ڈی سی کالونی محمد فاروق مہر شیرا کی جانب سے ڈی سی کالونی کرکٹ ٹیم اور ڈی سی کالونی فٹ بال کلب کے کھلاڑیوں میں سپورٹس کٹس تقسیم کی گئی ۔سیکرٹری ڈی سی عاطف افتخار چیمہ ،نائب صدر ڈی سی وقاص شاہد کھوکھر ،ایگزیکٹو ممبران ڈی سی کالونی ملک بنیامین ،ذوالفقار علی چیمہ، اقبال مرزا ،عاکف نعیم بٹ ،سرپرست اعلیٰ فاونڈر گروپ حاجی پرویز بٹ، کرکٹر توشی نے کھلاڑیوں میں سپورٹس کٹس تقسیم کی۔