Waqt News
Thursday | January 21, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • پاکستان خوبصورت اور امن پسند ملک ہے، کورونا میں مبتلا اوورسیز پاکستانیوں کا خیال رکھنے پر جرمن حکومت کے شکرگزار ہیں: چودھری شجاعت حسین، ...
  • ہفتے کے دوران مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر میں تقریبا چالیس کروڑ ڈالر کی کمی رکارڈ کی گئی
  • یوٹیلیٹی سٹورز پرسرخ مرچ، اچار، ڈبہ پیک دودھ سمیت صابن, شیمپوکی قیمتوں میں 5روپے سے 60روپے تک اضافہ ہو گیا
  • عالمی مارکیٹ میں ایک اونس سونے کی قیمت 17ڈالر اضافے کے بعد پاکستان میں بھی ایک تولہ سونے کی قیمت400 روپے بڑھ گئی
  • پاکستان کرکٹ بورڈ اور پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے درمیان سیکورٹی ڈیپازٹ کے حوالے سے معاملات طے پا گئے

امید ہےبھارت میں مناسب قیادت آئی توتعلقات معمول پرآجائیں گے:وزیراعظم عمران خان

Nov 26, 2020 | 09:06 9:06 AM, November 26, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
امید ہےبھارت میں مناسب قیادت آئی توتعلقات معمول پرآجائیں گے:وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انھیں امید ہے کہ ہندوستان میں مناسب قیادت کے اقتدار میں آنے سے دونوں ملکوں کے تعلقات معمول پر آ جائیں گے۔

یہ بات وزیراعظم عمران خان نے عالمی اقتصادی فورم سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کے دوران کہی۔ کووڈ 19 کے دنیا پر اثرات بارے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے پوری دنیا متاثر ہوئی ۔لیکن ہم نے ان کے مقابلے میں سخت پابندیوں کے بجائے سمارٹ لاک ڈاؤن کو ترجیح دی۔ ہم نے وبا کو کنٹرول کرنے کے ساتھ غریب لوگوں کو بھوک سے بھی بچایا۔

کورونا وائرس،دنیا بھر میں ہلاکتیں2083257ہوگئیں

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ آج پاکستان کی معیشت درست سمت کی جانب گامزن ہے۔ کورونا کے دوران مزدور طبقے کا خیال رکھا گیا۔ ہم نے سمارٹ لاک ڈاؤن پالیسی پر عمل کیا۔ ہاٹ سپاٹس کا پتا لگا کر سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا۔

انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ اقتدار میں آئے تو درآمدات اور برآمدات میں 40 ارب ڈالر کا فرق تھا لیکن آج 17 سال بعد پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ سرپلس ہو گیا ہے۔ تحریک انصاف نے اقتدار سنبھالا تو ہمیں دو بڑے چیلنجز مالیاتی اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کا سامنا تھا ۔ ہم نے درآمدات میں کمی اور برآمدت کو فروغ دیا۔

ملک بھر میں دھند کے باعث حادثات، 6 افراد جاں بحق، 30 سے زائد زخمی

عمران خان کا کہنا تھا کہ ماضی میں روپے کو مصنوعی طریقے سے مستحکم رکھنے سے برآمدات متاثر ہوئیں۔ اب صورتحال یہ ہے کہ پاکستان میں ٹیکسٹائل انڈسٹری اپنی پوری استعداد کے ساتھ چل رہی ہے۔ سی پیک ملکوں کے درمیان روابط کے فروغ کا منصوبہ ہے۔ سی پیک کے دوسرے مرحلے میں اقتصادی زونز کے قیام پر توجہ دی جا رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سی پیک کے ذریعے پاکستان کو چین کی بڑی منڈی تک رسائی حاصل ہوگی۔ اس منصوبے کے تحت ریلوے کو بھی اپ گریڈ کیا جا رہا ہے۔

وزیراعظم نے اپنے خطاب میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے افغانستان میں اچھے اقدامات کیے۔ پاکستان کی مدد سے امریکا اور طالبان مذاکرات کی میز پر آئے۔ ہمیں امید ہے کہ جوبائیڈن افغانستان میں کیے گئے اچھے اقدامات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

وزیراعلیٰ کی ذیر صدارت اجلاس: یو ایس ایڈ کے 21اسکول پرائیویٹ پارٹنر شپ بورڈ کو دینے کی منظوری
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک


مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
متعلقہ خبریں
  • تعمیراتی منصوبوں میں گرین ایریاز کے تحفظ کا خاص خیال رکھا ...

    Jan 14, 2021 | 22:46
  • وزیراعظم عمران خان کی اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات

    Jan 06, 2021 | 17:14
  • وزیراعظم عمران خان کوئٹہ پہنچ گئے

    Jan 09, 2021 | 13:58
  • مچھ واقعہ: وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ جانے کا اعلان کر دیا

    Jan 06, 2021 | 15:35
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • پاکستان خوبصورت اور امن پسند ملک ہے، کورونا میں مبتلا ...

    Jan 21, 2021 | 20:27
  • ہفتے کے دوران مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر میں تقریبا چالیس ...

    Jan 21, 2021 | 19:54
  • یوٹیلیٹی سٹورز پرسرخ مرچ، اچار، ڈبہ پیک دودھ سمیت صابن, ...

    Jan 21, 2021 | 19:51
  • عالمی مارکیٹ میں ایک اونس سونے کی قیمت 17ڈالر اضافے کے بعد ...

    Jan 21, 2021 | 19:44
  • پاکستان کرکٹ بورڈ اور پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے درمیان ...

    Jan 21, 2021 | 19:37
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • غیر ملکی امداد اور اندرونی فساد، شیخ رشید کی غیر ...

    Jan 21, 2021
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • ذوالقرنین خان کی برطرفی بے معنی!!!!!

    Jan 20, 2021
  • ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

    Jan 20, 2021
  • باجوہ ڈاکٹرائن کی بڑی کامیابی، افواجِ پاکستان ...

    Jan 19, 2021
  • 1

    اس کیس کا چھ سال تک فیصلہ نہ ہونے سے ہی مخالفانہ سیاست کو ہوا ملی ہے

  • 2

    سی پیک صحیح سمت کی جانب گامزن

  • 3

    دنیا بھارت کو مودی کی بدمعاش ریاست بننے سے بزور روکے

  • 4

    براڈ شیٹ معاملہ ، شفاف تحقیقات کی ضرورت 

  • 5

    ہر شہری  کو صاف پانی کی فراہمی  حکومت کی ذمہ داری 

  • 1

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    پیر  ‘  4؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  18؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    اتوار  ‘  3؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  17؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ناا ہلیوں کی ادائیگیاں

    Jan 21, 2021
  • داخلی سلامتی کا چیلنج اور سیاسی قیادت کی ذمہ ...

    Jan 21, 2021
  • میں ہارا نہیں ہرایا گیا ہوں…!

    Jan 21, 2021
  • 2020… 85مسلمان 6عیسائی لو جہاد کا شکار

    Jan 21, 2021
  •  آئین کے ہوتے ہوئے ملک بند گلی میں

    Jan 21, 2021
  • گودام ہی نہیں امرا کے خزانے بھی لوٹیں

    Jan 21, 2021
  • کہانی ختم ہونے کو ہے 

    Jan 21, 2021
  •  کب کوئی بلا صرف دعائوں سے ٹلی ہے

    Jan 21, 2021
  • وزیرستان کی عورت

    Jan 21, 2021
  •  تحریک تحفظ ختم نبوت کے سربراہ …علامہ ...

    Jan 21, 2021
  • 1

    نام کتاب: گائوں سے پارلیمنٹ تک

  • 2

    ریلوے حکام توجہ دیں 

  • 3

    کوڑے پھینک رہے ہیں 

  • 4

    بڑھتی ہوئی مہنگائی اور عوام

  • 5

    دل ۔۔۔ انسانی جسم کا اہم عضو

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 2

    جذبہء محبت

  • 3

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 4

    صبر 

  • 5

    خدادادقوت

  • 1

    اشتیاق نگاہیں

  • 2

    عوام 

  • 3

    ثقافت

  • 4

    دنیا 

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    ارمغانِ حجاز

  • 2

    مایوسی 

  • 3

    انقلاب

  • 4

    اسلام 

  • 5

    فرمودہ اقبال

منتخب
  • 1

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 2

    ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

  • 3

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 4

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 5

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    ہمیں متحد ہونا ہوگا، مخالفین کا احترام کرتا ہوں، یہی جمہوریت ہے, نسلی تعصب دوبارہ ...

  • 2

    ٹرمپ نے الوداعی خطاب میں بھی کورونا کو چائنا وائرس قرار دیدیا

  • 3

    جب ڈاکو ملک کی سربراہی کرتے ہیں تو ملک ترقی نہیں کرسکتا،میں این آر او نہیں دوں گا: ...

  • 4

    جوبائیڈن نے مسلم ممالک پر عائد سفری پابندیاں ختم کردیں

  • 5

    کملا ہیرس امریکہ کی پہلی خاتون نائب صدر بن گئیں

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group