Waqt News
Tuesday | January 26, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • پندرہ سالہ سعودی نے پھل اور سبزیاں کاٹنے والا روبوٹ تیار کرلیا
  • حدیقہ کیانی کی پہلی قوالی مداحوں میں مقبول
  • لیونارڈو ڈی کیپریو کی جو بائیڈن سے ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے اپیل
  • خانہ کعبہ کی چھت 40 منٹ میں صاف
  • اُردو ہماری قومی زبان ہے لہٰذا انگریزی کو صرف ایک زبان کے طور پر محدود رکھا جائے: یاسر حسین

 ڈپٹی کمشنر راولپنڈی سے چند گزارشات 

Nov 26, 2020 9:05 AM, November 26, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
 ڈپٹی کمشنر راولپنڈی سے چند گزارشات 

محکمہ مال ہو، واپڈا ہو، سوئی گیس کا محکمہ ہو ہر طرف کرپشن کا بازار گرم ہونے کی بازگشت ہے۔ زیادہ تر اداروں میں یا تو سفارش چلتی ہے یا  رشوت…یہ سب معاملات ایک طرف تو دوسری طرف تجاوزات کی بھرمار نے  شہری زندگی کو اجیرن کر دیا ہے۔ گوجر خان شہر ہو یا راولپنڈی کے تمام بازار، ہر جگہ ہر مقام پر ریڑھی اور جھابہ فروشوں نے فٹ پاتھوں اور سڑکوں پر ایسے قبضہ کیا ہوا ہے جیسے یہ ایک آزاد ریاست نہیں۔ ٹی ایم اے کا محکمہ چاہے راولپنڈی کا ہو یا گوجر خان کا اس میں  ایسے ملازمین بھی شامل  ہیں جو باقاعدہ  بھتہ وصول کرتے ہیں۔ ٹی ایم اے والے اعلیٰ حکام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کیلئے ایک دو مہینوں کے بعد تجاوزات کے خلاف خانہ پوری والا آپریشن کرتے ہیں، بد دیانتی یہ ہے اسی محکمے کے لوگ ایسے تمام لوگوں کو پہلے ہی مطلع کر دیتے ہیں جس کی وجہ سے ریڑھیوں والے اس دن سائیڈ پر ہو جاتے ہیں جس دن ٹی ایم اے کے ملازمین آپریشن کرنے نکلتے ہیں ۔  شہری آج حکام سے یہ سوال کرنے پر مجبور ہیں کہ اگر  ’’دودھ کی رکھوالی بلا‘‘ کے مصداق ہونی ہے  تو پھر ایسے اداروں کو ہی ختم کروایا جائے جو لوگوں کے لئے وبال جان ہیں۔ اگر صرف اڈیالہ روڈ پر تجاوزات کا ذکر کروں تو  حیران ہو جائیں گے فٹ پاتھ ہوں یا روڈ کا کنارا ہو جگہ جگہ ریڑھی والوں کا قبضہ ہے اور سوچنے کی بات ہے جس دلیری اور بہادری سے یہ کھڑے ہوتے ہیں ان کے پیچھے ایسی کون سی طاقت اور مافیا ہے جو ان کی سرپرستی کر رہا ہے۔ مشاہدے میں ایک اور حقیقت یہ بھی آئی ہے کہ ان کے پیچھے چند مخصوص لوگ ہیں جو ان کو دیہاڑ دیتے ہیں۔ اڈیالہ روڈ پر تجاوزات کی بھرمار کی وجہ سے ٹریفک پولیس سو فیصد بے بس نظر آتی ہے، کیونکہ ان کے پاس کوئی ایسے اختیارات نہیں جس کی بنا پر وہ ان کے خلاف کوئی قانونی کاروائی کر سکیں۔ ان کے خلاف صرف ٹی ایم اے کا محکمہ کاروائی کر سکتا ہے لیکن بد قسمتی سے وہ بھی ان کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیتے ہیں۔ جراہی سٹاپ سے گلشن آباد تک سڑک کے کنارے تجاوزات کی بھرمار کی وجہ سے سارا سارا دن گھنٹوں ٹریفک کا بلاک رہنا معمول بن چکا ہے۔ ہم آپ سے دردمندانہ اپیل کرتے ہیں سب سے پہلے محکمہ ٹی ایم اے میں ایسی کالی بھیڑوں کو نکالا جائے جو ان تجاوزات کے مرتکب ہونے والوں سے بھتہ لیتے ہیں اور بالخصوص ذمہ دار محکمے کو پابند بنایا جائے کہ وہ دو چار مہینوں بعد فرضی اور خانہ پوری والا آپریشن کرنے کی بجائے ہر ہفتے میں ایک دفعہ تجاوزات کے خلاف آپریشن کو یقینی بنائیں بلکہ ایسا قانون نافذ کیا جائے جس سے فٹ پاتھوں اور سڑک کے کنارے ریڑھی لگانے کی مکمل پابندی ہو۔  (راجہ احسان الحق 0300-5261181)

 نااہل حکمران انتقامی کاروائیوں میں اندھے ہوچکے :خرم دستگیر
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
متعلقہ خبریں
  • چند افراد مذموم مقاصد کے لیے پی ٹی ایم کارکنوں کو اکسا رہے ...

    May 26, 2019 | 21:48
  • اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت چند مقامات پربارش اور پہاڑوں ...

    Jan 26, 2020 | 14:31
  • سکندر سلطان نئے چیف الیکشن کمشنر مقرر

    Jan 21, 2020 | 13:28
  • راولپنڈی:پاکستان آرمی ایوی ایشن کاچھوٹاطیارہ گرکرتباہ،18 ...

    Jul 30, 2019 | 09:57
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • پندرہ سالہ سعودی نے پھل اور سبزیاں کاٹنے والا روبوٹ تیار ...

    Jan 26, 2021 | 14:07
  • خانہ کعبہ کی چھت 40 منٹ میں صاف

    Jan 26, 2021 | 14:00
  • کینیا کا ترکی سے 118 بکتر بند گاڑیاں خریدنے کا اعلان

    Jan 26, 2021 | 13:50
  • امریکی وزیر خزانہ جینٹ یلن کی نامزدگی کی سینٹ سے توثیق

    Jan 26, 2021 | 13:42
  • شمالی کوریائی اور روسی پانیوں میں غیر قانونی ماہی گیری میں ...

    Jan 26, 2021 | 13:35
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • قومی اسمبلی اپوزیشن ارکان لابی کے دروازے میں ...

    Jan 26, 2021
  • ذہنی دباؤ کا شکار بھارتی فوج، اداس ٹرمپ، کراچی ...

    Jan 26, 2021
  • تحریکِ عدم اعتماد کتنی آساں کتنی مشکل 

    Jan 26, 2021
  • ـ"کپاس پیداوار میں کمی وجوہات"

    Jan 26, 2021
  • عظمت حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ!!!!

    Jan 25, 2021
  • 1

    مودی سرکار کے جنونیت ترک کرنے تک ایسے واقعات اچنبھا نہیں 

  • 2

    کسان پیکیج کے جلد اعلان کا عندیہ 

  • 3

    شمالی وزیرستان:  5 دہشت گرد جنم واصل

  • 4

    بہتر ہے جوبائیڈن انتظامیہ امن عمل کا سلسلہ وہیں سے شروع کرے جہاں ٹرمپ چھوڑ کر گئے

  • 5

    پلوامہ حملہ، شیوسینا نے بھی بھانڈہ پھوڑ دیا

  • 1

    منگل ‘  12؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  26؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    پیر ‘  11؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  25؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    اتوار ‘  10؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  24؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    ہفتہ‘  9؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  23؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    جمعۃ المبارک‘  8؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  22؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • May God Protect Our Troops (2)

    Jan 26, 2021
  • کرونا ویکسین کی فراہمی؟

    Jan 26, 2021
  • گمشدہ عہد وفا

    Jan 26, 2021
  • ہاتھی کا پائوں… 

    Jan 26, 2021
  • پاکستان ،امریکہ اور جو بائیڈن 

    Jan 26, 2021
  • کیا سود ناگزیر ہے؟

    Jan 26, 2021
  • لاالٰہ الا اللہ

    Jan 26, 2021
  • اعتماد کا فقدان اور ہماری ڈانواڈول ڈپلومیسی

    Jan 26, 2021
  • ابا جی، ڈیڈی اور پاپا

    Jan 26, 2021
  • پٹرولیم مصنوعات اور بجلی مزید مہنگی 

    Jan 26, 2021
  • 1

    مہذب معاشرے میں پولیس کا کردار بہت اہم ہوتا ہے 

  • 2

    نوجوان نسل اور نشہ!

  • 3

    ملازمین کی تنخواہوں اور نپشن میں اضافہ کیا جائے 

  • 4

    وزیر داخلہ اور چیئرمین ’’نادرا‘‘ نوٹس لیں

  • 5

    بارانی علاقوں میں پھلدار پودوں کے باغات کا مسئلہ

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عفووحلم کے پیکر(۳)

  • 2

    عفووحلم کے پیکر(۲)

  • 3

    عفووحلم کے پیکر(۱)

  • 4

    ایثارووفاء

  • 5

    دعوت وتربیت 

  • 1

     خیرسگالی

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    وحدت

  • 5

    حمایت

  • 1

    لذتِ گفتار

  • 2

    اقبال

  • 3

    علامہ اقبال کے خطبہ

  • 4

    شمع 

  • 5

    لذت

منتخب
  • 1

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 2

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 3

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • 4

    براڈ شیٹ سکینڈل: تحقیقاتی کمیشن پر سوال و جواب

  • 5

    تحریکِ عدم اعتماد کتنی آساں کتنی مشکل 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    بھارت اور چینی فوجیوں کی سرحد پر پھر جھڑپ، متعدد فوجی زخمی

  • 2

    شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی 43 سال پرانی کار شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گئی

  • 3

    تارہ محمود وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کی صاحبزادی ہیں

  • 4

    گلوکار ابرار الحق نے نیا گانا "سن لے تو " ریلیز کر دیا

  • 5

    سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے اہم فرامین جاری کردئیے

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group