ناجائز ذرائع کیسز‘ تعلیمی بورڈ نے طلباء کو سزائیں سنا دیں
ملتان(نمائندہ نوائے وقت)تعلیمی بورڈ ملتان نے انٹر کے خصوصی امتحان میں نقل لگانے اور جعلی امیدوار بیٹھانے والے کی سزائوں کا اعلان کردیا جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ انٹر سپیشل امتحان میں یو۔ایم۔ سی/ تلبیس شخصی کے کیسز رجسٹر ڈ کئے گئے اورمروجہ قوانین کے تحت اْنہیں سزائیں دی گئی۔جن میں رولنمبر220611 حسن رضا ولد محمد شریف ضمنی امتحان 2022 تک کیلئے نا اہل قرار دیا گیا۔ رولنمبر270023 کائنات دختر محمود اختر انٹر سپیشل امتحان تک کیلئے نا اہل قرار دیا گیا۔ رولنمبر270773 حمزہ یونس ولد محمد یونس انٹر سپیشل امتحان تک کیلئے نا اہل قرار دیا گیا۔ رولنمبر270780 کاشف نذیر ولد نذیر احمد انٹر سپیشل امتحان تک کیلئے نا اہل قرار دیا گیا۔ رولنمبر270837 ناصر علی ولد بشیر احمد انٹر سپیشل امتحان تک کیلئے نا اہل قرار دیا گیا۔ رولنمبر272117 محمد نعمان انجم ولد لیاقت علی ضمنی امتحان 2022 تک کیلئے نا اہل قرار دیا گیا۔ رولنمبر272694 عیشاء اکرم دختر محمد اکرم سالانہ امتحان 2022 تک کیلئے نا اہل قرار دیا گیا۔ رولنمبر273462 تنویر اختر ولد جاوید اقبال ضمنی امتحان 2022 تک کیلئے نا اہل قرار دیا گیا۔ رولنمبر276084 راشد ذوالفقار ولد ذوالفقارعلی سالانہ امتحان 2021 تک کیلئے نا اہل قرار دیا گیا۔ رولنمبر276841 عبدالرحمان ولد محمد افضل خان سالانہ امتحان 2022 تک کیلئے نا اہل قرار دیا گیا۔ رولنمبر276958 زبیر افضل ولد محمد افضل سالانہ امتحان 2022 تک کیلئے نا اہل قرار دیا گیا۔