Waqt News
Tuesday | January 26, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • امریکی وزیر خزانہ جینٹ یلن کی نامزدگی کی سینٹ سے توثیق
  • اداکارہ آمنہ الیاس کی ٹریفک کلچر کے حوالے سے بنائی وڈیو وائرل
  • شمالی کوریائی اور روسی پانیوں میں غیر قانونی ماہی گیری میں کمی
  • اداکار علی عباس کورونا وائرس کا شکار
  • اماراتی کمپنی انگولا میں بندرگاہ کو جدید بنانے کے لئے 190 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی

بھارت کے ہاتھوں خطے کا امن و سلامتی محفوظ کرنا عالمی قیادتوں کی ذمہ داری ہے

Nov 26, 2020 7:04 AM, November 26, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
بھارت کے ہاتھوں خطے کا امن و سلامتی محفوظ کرنا عالمی قیادتوں کی ذمہ داری ہے

کورکمانڈرز کانفرنس میں بھارتی ریاستی دہشت گردی پر اظہار تشویش اور دفاع وطن کیلئے مکمل تیار ہونے کا عندیہ

چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج ریاستی اداروں اور قوم کی تائید و حمایت سے داخلی اور بیرونی چیلنجوں کو ناکام بنانے کیلئے مکمل طور پر تیار ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق گزشتہ روز جی ایچ کیو میں منعقدہ 237ویں کورکمانڈرز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ یہ ہمارا فرض ہے کہ ہم پاکستان کے عوام کی خوشحالی اور استحکام کیلئے ان چیلنجوں کو مواقع میں تبدیل کریں۔ انہوں نے تمام کمانڈروں کو ہدایت کی کہ وہ کسی بھی غلط مہم جوئی کیخلاف مادر وطن کے بھرپور دفاع کیلئے ہمہ وقت چوکس اور تیار رہیں اور کرونا وائرس کی دوسری لہر کے پیش نظر درکار اقدامات اور اس ضمن میں قومی کوششوں کی مکمل معاونت کیلئے بھی اقدامات یقینی بنائیں۔ کانفرنس کے شرکاء نے جیوسٹرٹیجک‘ علاقائی اور قومی سلامتی کے ماحول‘ سرحدوں اور کنٹرول لائن کی صورتحال اور بھارت کے غیرقانونی قبضے والے کشمیر میں قتل و غارت گری کی صورتحال پر غور کیا اور افغان امن عمل میں مثبت پیش رفت کا بھی مفصل جائزہ لیا۔ 

 نااہل حکمران انتقامی کاروائیوں میں اندھے ہوچکے :خرم دستگیر

شرکائے کانفرنس نے ناقابل تردید شواہد کے پس منظر میں بھارت کی طرف سے ریاستی دہشت گردی اور پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی کوششوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور باور کرایا کہ سی پیک کو سبوتاژ کرنے کی بھارتی سرگرمیاں‘ پاکستان کے اندر بالخصوص آزاد جموں و کشمیر‘ گلگت بلتستان اور بلوچستان میں انتشار پیدا کرنے کیلئے دہشت گردی کی مالی سرپرستی میں ملوث ہونا اور دہشت گردوں کو تربیت فراہم کرنے جیسی کوششیں خطہ کے امن و سلامتی کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہیں۔ کانفرنس میں اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ کنٹرول لائن کے ساتھ رہنے والے نہتے شہریوں کی بھارتی فوج کی فائرنگ سے حفاظت کیلئے تمام درکار اقدامات اٹھائے جائینگے۔ 

 ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف واضح برتری حاصل کرے گی:چیئرمین واسا

بھارت درحقیقت ایک جنونی‘ انتہاء پسند اور دہشت گرد ریاست ہے جس کے حکمران دہشت گردی کے ذریعے ہی اکھنڈ بھارت والے اپنے توسیع پسندانہ عزائم کی تکمیل چاہتے ہیں۔ اس معاملہ میں پاکستان اسکے خصوصی ہدف پر ہے جس کی سلامتی کیخلاف وہ قیام پاکستان کے وقت سے ہی گھنائونی سازشوں میں مصروف ہے۔ انہی سازشوں کی بنیاد پر بھارت نے ریاست جموں و کشمیر میں اپنی افواج داخل کیں اور اسکے بڑے حصے پر اپنا تسلط جمایا جبکہ یہ بھارتی بدنیتی درحقیقت پاکستان کی سلامتی کمزور کرنے کی تھی۔ اسی بدنیتی کے تحت بھارت نے پاکستان پر تین جنگیں مسلط کیں‘ اسے سانحۂ سقوط ڈھاکہ سے دوچار کیا اور پھر باقیماندہ پاکستان کی سلامتی کیخلاف بھی سازشوں میں مصروف ہوگیا جن میں کشمیر کے راستے پاکستان آنیوالے دریائوں کا پانی روک کر اس پر آبی دہشت گردی مسلط کرنے کی سازشیں بھی شامل ہیں جبکہ وہ خود کو ایٹمی قوت بنا کر بھی پاکستان کی سلامتی کیلئے سنگین خطرات پیدا کر چکا تھا۔ اگر پاکستان نے اس بھارتی بدنیتی کو بھانپ کر خود کو ایٹمی قوت سے سرفراز نہ کیا ہوتا تو پاکستان کو دولخت کرنے کے بعد وہ باقیماندہ پاکستان کو بھی کب کا ہڑپ کر چکا ہوتا۔ جب پاکستان کی ایٹمی ٹیکنالوجی کے آگے مکار ہندو بنیا لیڈرشپ کی ایک نہ چلی تو انہوں نے آبی دہشت گردی کے ساتھ ساتھ اس وطن عزیز کو گولہ بارود والی دہشت گردی کے ذریعے بھی لہولہان کرنے کی گھنائونی حکمت عملی طے کرلی جس کے تحت بھارت نے کابل انتظامیہ کے ساتھ ملی بھگت کے تحت افغان سرزمین پر اپنے دہشت گردوں کو تربیت دیکر دہشت گردی کے لوازمات سمیت افغان سرحد سے پاکستان میں داخل کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا جبکہ بھارتی ’’را‘‘ نے اس مقصد کے تحت بلوچستان میں اپنا دہشت گردی کا نیٹ ورک بھی قائم کرلیا اور پھر انہی سازشوں کے تحت مقبوضہ وادی اور خود بھارت کے اندر بھی دہشت گردی کراکے اس کا ملبہ پاکستان پر ڈالنا شروع کر دیا۔ 

مہنگائی ‘ بے روزگاری عوام کیلئے ناقابل برداشت ہے: رانا عبدالجبار

ان بھارتی سازشوں کو ہندوتوا کی پرچارک بی جے پی کی مودی سرکار کے ماتحت زیادہ تقویت حاصل ہوئی کیونکہ مکتی باہنی کا رکن ہونے کے ناطے نریندر مودی کا اپنا ایجنڈا بھی پاکستان پر شب خون مارنے کا تھا۔ اس ایجنڈے کے تحت ہی مودی سرکار نے اپنے اقتدار کے پہلے دن سے پاکستان کے ساتھ سرحدی کشیدگی بڑھائی اور بھارت کے اندر پاکستان دشمن جذبات کو ہوا دی جبکہ پاکستان اور مسلم دشمنی کے یکساں ایجنڈے کے تحت ٹرمپ اور مودی میں گٹھ جوڑ ہوا تو بھارت کے دہشت گردانہ عزائم بھی پھیلتے گئے جس سے خطے کے دوسرے ممالک کی سلامتی بھی چیلنج ہوتی نظر آئی۔ مودی سرکار کے پانچ اگست کو مقبوضہ کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم کرنے اور اسے جموں اور لداخ میں تقسیم کرکے بھارتی سٹیٹ یونین کا حصہ بنانے کے اقدام کے پس منظر میں بھی چین سمیت پورے خطے کی سلامتی تاراج کرنے کی سازشیں شامل تھیں۔ جن کی بنیاد پر بھارتی فوجوں نے لداخ کے راستے چینی فوجوں کے ساتھ چھیڑچھاڑ کا سلسلہ شروع کیا اور وہاں سے منہ کی کھانے کے بعد بھارتی فوجوں نے مقبوضہ وادی میں اور ساتھ ہی ساتھ کنٹرول لائن پر پاکستان کیخلاف بھی اشتعال انگیزیوں کا سلسلہ شروع کر دیا جسکے دوران بالخصوص ملحقہ شہری آبادیوں کو فائرنگ اور گولہ باری کا نشانہ بنایا جانے لگا۔ 

 حکومت کی معاشی اہداف کے حصول میں ناکامی باعث تشویش ہے: میاں سلیم

ایسی کارروائیوں سے بھارت درحقیقت پاکستان پر باقاعدہ جنگ مسلط کرنے کا موقع نکالنا چاہتا ہے جبکہ ان بھارتی جنونی عزائم کو ناکام بنانے اور بھارتی سورمائوں کو فوری اور بھرپور جواب دینے کیلئے عساکر پاکستان بھی ہمہ تن مستعد و چوکس ہیں اور گزشتہ ڈیڑھ سال کے عرصہ میں یکے بعد دیگرے 9 بھارتی جاسوس ڈرون گرا کر اور اسی طرح بھارتی فضائیہ کی گزشتہ سال 26؍ فروری کی جارحیت کا 27 فروری کو دو بھارتی جہاز مار گرانے کی صورت میں مسکت جواب دے کر بھارتی توسیع پسندانہ عزائم خاک میں ملا چکی ہیں اور آئندہ بھی کسی بھی بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کیلئے ہمہ وقت چوکس ہیں۔ اس حوالے سے پاکستان نے ٹھوس ثبوتوں اور شواہد کے ساتھ دو ڈوژیئر تیار کرکے بھارت کا مکروہ دہشت گرد چہرہ اقوام عالم کے سامنے بے نقاب کیا ہے جبکہ ایک امریکی جریدہ ان ٹھوس شواہد کی بنیاد پر ہی بھارت کو عالمی نمبرون دہشت گرد قرار دے چکا ہے۔ اسی تناظر میں ہماری عسکری قیادتیں کورکمانڈرز کانفرنسوں میں دشمن کو مسکت جواب دینے کے عزم کا اظہار اور حالات کے تقاضاوں کے مطابق نئی صف بندی کرتی ہیں۔ چنانچہ گزشتہ روز بھی کورکمانڈرز کانفرنس میں دفاع وطن کا ہر تقاضا نبھانے کے ٹھوس عزم کا اظہار کیا گیا۔ اسی طرح ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے بھی پاکستان مخالف بھارتی مہم کے پس پردہ مقاصد کو بے نقاب کیا گیا اور اقوام عالم کو باور کرایا گیا کہ دہشت گردی کے ناقابل تردید ثبوتوں کے بعد بھارت نے پاکستان مخالف مہم تیز کی ہے۔ 

معیاری تعلیم کے فروع کیلئے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سر گرم عمل ہے: ڈاکٹر ضیاء القیوم

اس صورتحال میں پاکستان کیخلاف بھارتی مہم جوئی بھی بعیدازقیاس نہیں اس لئے عالمی قیادتوں اور نمائندہ عالمی اداروں کو علاقائی اور عالمی امن و سلامتی محفوظ کرنے کیلئے اب بھارتی ہاتھ روکنے کی ٹھوس حکمت عملی طے کرنا ہوگی۔ پاکستان نے بہرصورت اپنی سلامتی کا تحفظ کرنا ہے جس کیلئے وہ اپنی ایٹمی ٹیکنالوجی بروئے کار لانے سمیت کوئی بھی قدم اٹھانے میں حق بجانب ہوگا۔ 

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

اداریہ


مشہور ٖخبریں
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
متعلقہ خبریں
  • نر یندری مودی کا چہرہ پوری دنیا کے سامنے بے نقاب ہو رہا ہے ...

    Aug 15, 2019 | 20:14
  • دنیابھرمیں آج عالمی یوم امن منایاجارہاہے

    Sep 21, 2020 | 12:19
  • پاکستان سمیت دنیا بھر میں امن کا عالمی دن 21ستمبر پیرکومنایا ...

    Sep 19, 2020 | 12:35
  • سپریم لیڈر کی دولت کرونا سے متاثرہ عوام پر خرچ کی جائے: ...

    Apr 14, 2020 | 11:18
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • امریکی وزیر خزانہ جینٹ یلن کی نامزدگی کی سینٹ سے توثیق

    Jan 26, 2021 | 13:42
  • شمالی کوریائی اور روسی پانیوں میں غیر قانونی ماہی گیری میں ...

    Jan 26, 2021 | 13:35
  • اماراتی کمپنی انگولا میں بندرگاہ کو جدید بنانے کے لئے 190 ...

    Jan 26, 2021 | 13:23
  • معیشت مضبوط ہوگی تو ملک مضبوط ہوگا: چئیرمین نیب جاوید اقبال

    Jan 26, 2021 | 13:17
  • بھارت میں اقلیتیں غیرمحفوظ ہیں:شاہ محمود

    Jan 26, 2021 | 12:37
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • قومی اسمبلی اپوزیشن ارکان لابی کے دروازے میں ...

    Jan 26, 2021
  • ذہنی دباؤ کا شکار بھارتی فوج، اداس ٹرمپ، کراچی ...

    Jan 26, 2021
  • تحریکِ عدم اعتماد کتنی آساں کتنی مشکل 

    Jan 26, 2021
  • ـ"کپاس پیداوار میں کمی وجوہات"

    Jan 26, 2021
  • عظمت حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ!!!!

    Jan 25, 2021
  • 1

    مودی سرکار کے جنونیت ترک کرنے تک ایسے واقعات اچنبھا نہیں 

  • 2

    کسان پیکیج کے جلد اعلان کا عندیہ 

  • 3

    شمالی وزیرستان:  5 دہشت گرد جنم واصل

  • 4

    بہتر ہے جوبائیڈن انتظامیہ امن عمل کا سلسلہ وہیں سے شروع کرے جہاں ٹرمپ چھوڑ کر گئے

  • 5

    پلوامہ حملہ، شیوسینا نے بھی بھانڈہ پھوڑ دیا

  • 1

    منگل ‘  12؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  26؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    پیر ‘  11؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  25؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    اتوار ‘  10؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  24؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    ہفتہ‘  9؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  23؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    جمعۃ المبارک‘  8؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  22؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • May God Protect Our Troops (2)

    Jan 26, 2021
  • کرونا ویکسین کی فراہمی؟

    Jan 26, 2021
  • گمشدہ عہد وفا

    Jan 26, 2021
  • ہاتھی کا پائوں… 

    Jan 26, 2021
  • پاکستان ،امریکہ اور جو بائیڈن 

    Jan 26, 2021
  • کیا سود ناگزیر ہے؟

    Jan 26, 2021
  • لاالٰہ الا اللہ

    Jan 26, 2021
  • اعتماد کا فقدان اور ہماری ڈانواڈول ڈپلومیسی

    Jan 26, 2021
  • ابا جی، ڈیڈی اور پاپا

    Jan 26, 2021
  • پٹرولیم مصنوعات اور بجلی مزید مہنگی 

    Jan 26, 2021
  • 1

    مہذب معاشرے میں پولیس کا کردار بہت اہم ہوتا ہے 

  • 2

    نوجوان نسل اور نشہ!

  • 3

    ملازمین کی تنخواہوں اور نپشن میں اضافہ کیا جائے 

  • 4

    وزیر داخلہ اور چیئرمین ’’نادرا‘‘ نوٹس لیں

  • 5

    بارانی علاقوں میں پھلدار پودوں کے باغات کا مسئلہ

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عفووحلم کے پیکر(۳)

  • 2

    عفووحلم کے پیکر(۲)

  • 3

    عفووحلم کے پیکر(۱)

  • 4

    ایثارووفاء

  • 5

    دعوت وتربیت 

  • 1

     خیرسگالی

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    وحدت

  • 5

    حمایت

  • 1

    لذتِ گفتار

  • 2

    اقبال

  • 3

    علامہ اقبال کے خطبہ

  • 4

    شمع 

  • 5

    لذت

منتخب
  • 1

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 2

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 3

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • 4

    براڈ شیٹ سکینڈل: تحقیقاتی کمیشن پر سوال و جواب

  • 5

    تحریکِ عدم اعتماد کتنی آساں کتنی مشکل 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    بھارت اور چینی فوجیوں کی سرحد پر پھر جھڑپ، متعدد فوجی زخمی

  • 2

    شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی 43 سال پرانی کار شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گئی

  • 3

    تارہ محمود وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کی صاحبزادی ہیں

  • 4

    گلوکار ابرار الحق نے نیا گانا "سن لے تو " ریلیز کر دیا

  • 5

    سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے اہم فرامین جاری کردئیے

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group