آسماں Nov 26, 2020 7:02 AM, November 26, 2020 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اگر کج رَو ہیں انجم‘ آسماں تیرا ہے یا میرا مجھے فکرِ جہاں کیوں ہو‘ جہاں تیرا ہے یا میرا؟ اگر ہنگامہ ہائے شوق سے ہے لامکاں خالی خطا کس کی ہے یارب! لامکاں تیرا ہے یا میرا؟ (بالِ جبریل) شیئر کریں: Share Tweet Google+