Waqt News
Monday | January 25, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • صنعتی اور خدمات کے شعبوں کے فروغ کے ذریعہ حقیقی شعبے کو بہتر بنانے پر توجہ دیتی رہی ہے: ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ
  • پاکستانی نژاد صائمہ محسن امریکہ میں پہلی مسلم فیڈرل پراسیکیوٹر مقرر
  • کشمیری کل بھارت کا یوم جمہوریہ یوم سیاہ کے طورپر منائیںگے
  • پاکستان نئی امریکی انتظامیہ کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کے منتظر ہے: معید یوسف
  • بھارت کے یوم جمہوریہ پر کسان مودی کو سبق سکھانے کیلئے تیار، لال قلعہ بند، کرفیو جیسی صورتحال

کیا پاکستان میں قانون ہے؟

Nov 26, 2020 6:42 AM, November 26, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
کیا پاکستان میں قانون ہے؟

مکرمی! موجودہ پاکستانی حکومت جس سے عوام نے بہت سی امیدیں باندھ رکھی تھیں‘ انصاف‘ تعلیم‘ علاج‘ اشیائے خوردنوش‘ پٹرول‘ سستی بجلی‘ گیس‘ پانی سمیت بہت سی چیزوں کو غریب متوسط طبقہ کے عوام کی دسترس اور حکومت کے وعدوں کے مطابق ووٹ دیا تھا‘ لیکن حالات دعوے عوام کی توقعات کے برعکس نکلے۔ آج لوگ سبزی‘ انڈے‘ دالیں‘ آٹا‘ چینی‘ مصالحہ جات خریدنے جاتے ہیں تو ہر روز نرخ بڑھے نظر آتے ہیں۔ مرغی کا گوشت 300 روپے‘ بکرے کا گوشت 1500 روپے‘ بڑا گوشت 650 روپے‘ انڈے 175 روپے درجن‘ ادرک 600 روپے‘ لہسن 300 روپے‘ آلو 120 روپے‘ مٹر دو سو روپے‘ پالک 40 روپے‘ میتھی 200 روپے‘ بند گوبھی 300 روپے‘  شملہ مرچ 250 روپے‘ چائنیز گاجریں 250 روپے‘ سبز مرچ 320 روپے‘ دال مسور 250 روپے‘ چنے کی دال 140 روپے‘ مونگ 200 روپے‘ مرچ سرخ 900 روپے‘ کوڑے ملے مصالحہ جات بلند ترین قیمتوں کو چھو رہے ہیں۔ ڈالڈا گھی 250 روپے کلو‘ دودھ پائوڈر ملا 120 روپے‘ دہی 120 روپے مل رہی ہے۔ سکول غیر سرکاری فیسیں ہزاروں لاکھوں‘  یونیفارم 2000 روپے۔ تعلیم بک رہی ہے‘ امتحانی سنٹر بک رہے ہیں۔ مٹھیوں جھولی بھر کے نوٹوں سے مل رہے ہیں۔ ادویات‘ ڈاکٹروں کی فیسیں اس قدر زیادہ کہ مریض اور اس کے لواحقین موت کیلئے دعا مانگیں۔ لوگ تھانوں کے سامنے سے گزرنے سے ڈرتے‘ قتل‘ ڈاکہ زنی‘ چوری اغوا کیلئے پولیس پہلے ہی مک مکا کر  لیتی ہے۔ یہاں ملزم ظالم مضبوط‘ کمزور آدمی‘ گناہگار سڑکوں گلیوں میں چھوٹے چھوٹے بچے جن کے پیر بھی بریک تک نہ پہنچے موٹرسائیکل کاریں چلاتے پھرتے ہیں۔ چنگ چی موت کا فرشتہ بغیر لائسنس رجسٹریشن ٹرانسفر گاڑیاں سڑک پر دندناتی پھرتی ہیں۔ وارڈن سائیڈ پر کھڑے گپیں مارتے نظر آئیں گے۔ ہسپتال میں غریب عوام علاج کیلئے ڈاکٹروں‘ نرسوں کی منتیں کریں۔ ایسی حکومت کا اللہ ہی حافظ ہے۔ (طاہر شاہ سابق فرسٹ کلاس کرکٹر دھرھپورہ لاہور)

امریکہ : ایک تہائی سیاہ فام فوجیوں کو نسلی امتیاز کا سامنا ، ٹرمپ دور میں اضافہ ہوا : رپورٹ
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
متعلقہ خبریں
  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان مارشل آرٹس کھیلوں کے ...

    Dec 11, 2020 | 18:24
  • شوکت خانم اسپتال کراچی پاکستان کا سب سے بڑا اور جدیداسپتال ...

    Jan 23, 2021 | 16:49
  • مستحکم اور خوشحال افغانستان پاکستان اور اسکے ہمسایوں کے ...

    Jan 12, 2021 | 20:16
  • گلگت بلتستان میں ووٹ چوری ہوا تو نتائج بہت خطرناک ہوں گے، ...

    Nov 13, 2020 | 13:34
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • پاکستانی نژاد صائمہ محسن امریکہ میں پہلی مسلم فیڈرل ...

    Jan 25, 2021 | 17:20
  • کشمیری کل بھارت کا یوم جمہوریہ یوم سیاہ کے طورپر منائیںگے

    Jan 25, 2021 | 17:17
  • پاکستان نئی امریکی انتظامیہ کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کے منتظر ...

    Jan 25, 2021 | 17:16
  • بھارت کے یوم جمہوریہ پر کسان مودی کو سبق سکھانے کیلئے تیار، ...

    Jan 25, 2021 | 17:15
  • کراچی: کوئٹہ سے آنے والے نئے سسٹم نے شہرقائد میں سردی کی شدت ...

    Jan 25, 2021 | 17:05
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • عظمت حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ!!!!

    Jan 25, 2021
  • براڈ شیٹ سکینڈل: تحقیقاتی کمیشن پر سوال و جواب

    Jan 25, 2021
  • ’’عیسیٰ ابنِ مریمؑ نُوں ، کد تِیکر ، میں ...

    Jan 24, 2021
  • قومی اسمبلی کے تعزیتی اجلاس میں بھی اپوزیشن کی ...

    Jan 23, 2021
  • ’’ڈاکٹر جمشید ترین اور میری دُعائیں ؟‘‘

    Jan 23, 2021
  • 1

    بہتر ہے جوبائیڈن انتظامیہ امن عمل کا سلسلہ وہیں سے شروع کرے جہاں ٹرمپ چھوڑ کر گئے

  • 2

    پلوامہ حملہ، شیوسینا نے بھی بھانڈہ پھوڑ دیا

  • 3

    ترکی : پاکستان کیلئے بحری جہاز کی تیاری

  • 4

    عوام کو دل خوش کن رپورٹوں کی نہیں‘ مہنگائی میں کمی کے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے

  • 5

    آرمی چیف سے  امریکی ناظم الامور کی ملاقات

  • 1

    پیر ‘  11؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  25؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    اتوار ‘  10؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  24؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    ہفتہ‘  9؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  23؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    جمعۃ المبارک‘  8؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  22؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • May  God  Protect  Our  Troops  (1)

    Jan 25, 2021
  • بھارت میں دہشتگرد تنظیمیں اور سرپرست حکومت

    Jan 25, 2021
  • ندیم افضل چن کا سیاسی مستقبل

    Jan 25, 2021
  • براعظم افریقہ ۔ہندو انتہا پسندی کی زد میں ! 

    Jan 25, 2021
  • افواہوں کی ہوائیاں 

    Jan 25, 2021
  • شخصیت کا اثر

    Jan 25, 2021
  • اکرم سحر فارانی

    Jan 25, 2021
  • سعادت حسن منٹو کی 65ویں برسی

    Jan 25, 2021
  • بھارتی یوم جمہوریہ ، کشمیر یوں کیلئے یوم سیاہ

    Jan 25, 2021
  • پاکستان میں جمہوریت کا سفر

    Jan 25, 2021
  • 1

    وزیر داخلہ اور چیئرمین ’’نادرا‘‘ نوٹس لیں

  • 2

    بارانی علاقوں میں پھلدار پودوں کے باغات کا مسئلہ

  • 3

    اسلامی تاریخی ورثہ کی حفاظت کی جائے

  • 4

    پاکستانی طرز سیاست کی جنگ 

  • 5

    بک شیلف …… ناموں کا خزانہ

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عفووحلم کے پیکر(۲)

  • 2

    عفووحلم کے پیکر(۱)

  • 3

    ایثارووفاء

  • 4

    دعوت وتربیت 

  • 5

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    وحدت

  • 3

    حمایت

  • 4

    امید 

  • 5

    زندگی

  • 1

    علامہ اقبال کے خطبہ

  • 2

    شمع 

  • 3

    لذت

  • 4

    یورپی 

  • 5

    غضب

منتخب
  • 1

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 2

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 3

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 4

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • 5

    براڈ شیٹ سکینڈل: تحقیقاتی کمیشن پر سوال و جواب

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    2 ارب 87 کروڑ سے زائد مالیت کا تقریبا 40 کلو سونا پکڑا گیا

  • 2

    انسٹاگرام، واٹس ایپ، فیس بک اور دیگر صارفین کے لیے بڑی خبر

  • 3

    قطر ایئر ویز میں ملازمت کے مواقع، بھرتیاں شروع

  • 4

    اسٹرابیری کی کاشت کا منفرد طریقہ، سعودی شہری نے دنیا کو حیران کردیا

  • 5

    ویکسین لینے کے باوجود بھی کورونا ہونے کا خدشہ

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group