البانیہ کے دارالحکومت ترانہ میں6.4 شدت کا زلزلہ Nov 26, 2019 | 13:17 1:17 PM, November 26, 2019 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ البانیہ کے دارالحکومت ترانہ کے قریب چھ عشاریہ چار شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 50 زخمی ہوگئے ہیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک