یمن کے صوبے الحدیدہ میں ہتھیاروں کے ایک گودام میں زور دار دھماکے کے باعث کئی فوجی گاڑیاں جل کر تباہ اور متعدد ارکان زخمی ہو گئے۔یمنی ذرائع ابلاغ کے مطابق دھماکا بیت الفقیہ ضلع میں ہوا جس سے علاقے کے مکینوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔یمنی وزارت خارجہ نے حوثی ملیشیا کی جانب سے الحدیدہ معاہدے پر عمل درآمد میں شریک نئی صف بندی کی نگراں رابطہ کار کمیٹی میں حکومتی ٹیم کی قیام گاہ کو نشانہ بنانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024