سی این جی اسٹیشنز مالکان نے اوگرا کی جانب سے قیمتیں نہ بڑھانے پر سی این جی سپلائی دوسرے روز بھی بند رکھی جس کے باعث پبلک ٹرانسپورٹرز کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، جبکہ ٹرانسپورٹرز نے بھی سی این جی کی بندش پر مسافروں سے زیادہ کرایہ وصول کرنا شروع کیا، جس کے باعث ٹرانسپورٹرز اور عوام کے درمیان تلخ کلامی کے متعدد واقعات دیکھنے میں آرہےہیں۔ عوامی اور سیاسی حلقوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس صورتحال کی بہتری کےلیے فوری اقدامات کرے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38