Waqt News
Friday | June 09, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • بحرین جانے والے ایک ہی خاندان کے 9 اسمگلرز گرفتار
  • آلودگی پھیلانےوالی فیکٹریوں کو پہلےسیل اور خلاف ورزی پرمسمار کرنےکاحکم
  • 9 مئی واقعہ میں ملوث کسی شرپسند کو چھوڑنا نہیں ،بے گناہ کو پکڑنا نہیں: محسن نقوی
  • کراچی: پولیو وائرس کے ماحولیاتی نمونوں کی تصدیق
  • سزائے موت سےفرار مجرم 29 سال بعد دوبارہ گرفتار

وزیراعظم شہباز شریف نے کے فورمنصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

May 26, 2023 | 18:39 6:39 PM, May 26, 2023
  • ویب ڈیسک
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
وزیراعظم شہباز شریف نے کے فورمنصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

کراچی:  شہر قائد کے باسیوں کو صاف پانی کی فراہمی کے لیے وزیراعظم شہباز شریف نے کےفور منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔کےفور منصوبے کی سنگ بنیاد تقریب وزیراعلیٰ ہاؤس میں منعقد ہوئی، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ سمجھ نہیں آ رہا تمام تقاریر کے بعد کیا اضافہ کروں. پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم نے بڑی میٹھی باتیں کیں بہت خوشی ہوئی. چھوٹے بھائی بلاول بھٹو کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ اتحادی حکومت گزشتہ ایک سال سے اتحاد سے چل رہی ہے.اگر حکومت میں اتحاد نہ ہوتا تو صورتحال مختلف ہوتی.اتحاد سے ہی ہم نے بڑے چیلنجز کا سامنا کیا. 9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن تھا، جان بوجھ کر سیاسی افراتفری پیدا کرنے کی مذموم کوشش کی گئی، پارلیمان نے اتحاد سے ان سازشوں کو دفن کر دیا. اس سازش کے تانے بانے سمندر پار ہیں۔شہباز شریف نے کہا کہ گزشتہ ایک سال میں سیاسی افراتفری کی وجہ سے پاکستان معاشی لحاظ سے ترقی نہ کر سکا، بلاول بھٹو نے جو الفاظ میرے لیے کہے شکر گزار ہوں، یقین دلاتا ہوں ہم مل کر مسائل کو حل اور کشتی کو کنارے لگائیں گے. مشکلات اور چیلنجز ہیں لیکن ہارنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، مہنگائی سمیت تمام مسائل کوحل کریں گے. پاکستان کو اس کا کھویا ہوا مقام دلائیں گے۔وزیر اعظم نے کہا کہ کے فور منصوبے پر سیاست انتہائی افسوس ناک بات ہے. کے فور منصوبے کو سرد خانے کی نذر کیا گیا ، 2018ء میں چور، ڈاکو کی گردان شروع ہوئی، سابق وزیراعظم کو کے فور منصوبے کی کوئی فکر نہیں تھی، سابق وزیراعظم کی ہرمنصوبے میں فتنہ پر مبنی سوچ تھی. سابق وزیراعظم نے اچھے انداز میں گفتگو کرنا سیکھا نہیں تھا، چار سال چور، ڈاکو کا نعرہ لگانے والا کرپشن کیس میں پکڑا گیا تو جلاؤ، گھیراؤ شروع کر دیا. یہ کہاں کی سیاست ہے۔شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں بڑے حادثے ہوئے. لیکن کبھی سیاسی جماعت کے لیڈر نے نہیں کہا فوجی تنصیبات کو جلا دو، سابق وزیراعظم نے اس منصوبے کو بدنیتی کی بنیاد پر موخر کیا تھا. ہم اس منصوبے کو فوری مکمل کروائیں گے، کے فور کو مکمل کرانے کے لیے بھرپور کوششں کریں گے، یقین دلاتا ہوں یہ منصوبہ میرے لیےتمام منصوبوں سے زیادہ اہمیت کا حامل ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ صاف پانی آپ سب کا حق ہے. بلاول بھٹو بھی ٹینکر سے پانی پیتے ہیں.کراچی سب سے زیادہ کمائی کرنے والا شہر ہے. کراچی جیسے شہر میں پینے کے پانی پر سیاست کسی صورت جائز نہیں. تحریک انصاف کی حکومت نے ظلم کیا تو یہ کریمنل ایکٹ ہے، کے فور منصوبے کے لیے فنڈز بجٹ میں نمبرون ترجیح ہو گی۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے تقریب خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کےفور منصوبے سے صنعتوں کی پانی کی طلب پوری ہونے سے پاکستان کی معاشی ترقی ہو گی۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ وفاقی وصوبائی حکومتیں اس منصوبے کی بروقت تکمیل کوخاص اہمیت دے رہی ہیں، کےفور منصوبے سے کراچی کو پہلے مرحلے میں روزانہ 260 ملین گیلن پانی کی سپلائی میسر ہو گی. کراچی شہرمیں 1200 ملین گیلن یومیہ پانی کی طلب ہے۔انہوں نے کہا کہ 260 ایم جی ڈٰکی صلاحیت کے ساتھ K-IV فیز -I کو واپڈا کے ذریعے 2025 میں مکمل کیا جائے گا، کےفور منصوبے کی اہم سرگرمیوں کےحوالے سے رقم کی آمد کے مسائل کا سامنا ہے، کےفور مکمل تب ہو گا جب تمام سٹیک ہولڈرز کی جانب سے فنڈز کی روانی کو یقینی بنایا جائے. وفاقی حکومت نے PSDP سے 113 ارب روپے فراہم کیے ہیں.وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ کے فور منصوبے میں تاخیر کے باعث لاگت میں اضافہ بھی ہو سکتا ہے، کے فور K-IV کراچی شہر جو منی پاکستان ہے اس کیلئے بہت بڑا ریلیف لائے گا، کراچی میں دومختلف مقامات پر پائلٹ بنیادوں پر سی واٹر ریورس اوسموس(SWRO) پلانٹس لگائے جا رہے ہیں.مراد علی شاہ نے کہا کہ وفاقی حکومت PSDP-2023-24 کی مد میں ان دوپلانٹس کیلئے فنڈز جاری کرے. وزیراعظم شہبازشریف سے درخواست ہے کہ پلاننگ ڈویژن کو خاص ہدایات جاری کریں۔

بحرین جانے والے ایک ہی خاندان کے 9 اسمگلرز گرفتار

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک

مشہور ٖخبریں
  • فارمیشن کمانڈرز کانفرنس اور 9 مئی کی ’سازشی منصوبہ بندی‘

    Jun 09, 2023
  • اب ”صحافت“ کی ساکھ لٹنے کی دہائی کیوں

    Jun 08, 2023
  • پی ٹی آئی کور کمیٹی میں مزید دو ارکان شامل، نوٹیفکیشن جاری

    Jun 08, 2023 | 23:15
  • ملفوظات زرداری 

    Jun 08, 2023
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • بحرین جانے والے ایک ہی خاندان کے 9 اسمگلرز گرفتار

    Jun 09, 2023 | 16:29
  • آلودگی پھیلانےوالی فیکٹریوں کو پہلےسیل اور خلاف ورزی ...

    Jun 09, 2023 | 16:26
  • 9 مئی واقعہ میں ملوث کسی شرپسند کو چھوڑنا نہیں ،بے گناہ کو ...

    Jun 09, 2023 | 16:21
  • کراچی: پولیو وائرس کے ماحولیاتی نمونوں کی تصدیق

    Jun 09, 2023 | 16:18
  • پاناما لیکس میں 436 پاکستانیوں کا نام تھا،افسوس صرف ایک فرد ...

    Jun 09, 2023 | 14:04
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • فارمیشن کمانڈرز کانفرنس اور 9 مئی کی ’سازشی ...

    Jun 09, 2023
  • اس جہنم سے نکالو

    Jun 09, 2023
  • حقیقی آزادی کے ڈرم

    Jun 09, 2023
  • یہ نہیں ہونا چاہیے تھا!!!!!!

    Jun 09, 2023
  • اب ”صحافت“ کی ساکھ لٹنے کی دہائی کیوں

    Jun 08, 2023
  • 1

    رواں مالی سال کا اقتصادی سروے اور ’میثاقِ معیشت‘ کی ضرورت

  • 2

    شرپسندوں کے خلاف  فوری کارروائی کی جائے 

  • 3

    پنجاب حکومت کا  ’اب گاﺅں چمکیں گے ‘ پروگرام 

  • 4

    ملک بھر میں کاروباری مراکز رات آٹھ بجے بند کرنے کا  حکومتی فیصلہ اور تاجروں کی ...

  • 5

    سعودیہ میں ایرانی سفارت خانہ کھل گیا

  • 1

    جمعة المبارک‘ 19 ذیقعد‘1444ھ‘ 9 جون 2023ئ

  • 2

    جمعرات ، 18 ذیقعد، 1444ھ، 8جون 2023ئ

  • 3

    بدھ‘ 17 ذیقعد‘ 1444ھ‘ 7 جون 2023ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • حیرتوں کا اک جہان.... چین 

    Jun 09, 2023
  • بیرون ملک بسنے والے پاکستانی اور ملک کی معاشی ...

    Jun 09, 2023
  • عمران خان ایک بندگلی میں

    Jun 09, 2023
  • قائداعظم کے سپاہی، سراپا شفقت، چاچا بختاوری

    Jun 09, 2023
  • بیسویں گریڈکے اساتذہ کی محرومی

    Jun 09, 2023
  • کچے کے ڈاکو، پکے کے ڈاکو ۔

    Jun 09, 2023
  • 9مئی کیوں ہوا؟ کس نے کیا؟

    Jun 09, 2023
  • چوپٹ راج آخر کب تک؟

    Jun 09, 2023
  • 9مئی کیوں ہوا؟ کس نے کیا؟

    Jun 08, 2023
  • چوپٹ راج آخر کب تک؟ 

    Jun 08, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

     صدقہ کی فضیلت

  • 2

    خواجہ نورالزمان اویسی

  • 3

    حقیقت دین اور اصلاح معاشرہ (1)

  • 1

    پاکستان کی خارجہ پالیسی

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    پاکستان کی خارجہ پالیسی

  • 4

    پاکستان

  • 1

    بالِ جبریل

  • 2

    فرمودہ اقبال

  • 3

    بالِ جبریل

  • 4

    بانگ ِ درا

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group