برائلر گوشت 3روپے کلوسستا May 26, 2023 9:08 AM, May 26, 2023 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور(کامرس رپورٹر ) شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت مزید 3روپے کمی سے576روپے، زند ہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے کمی سے384روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت270روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+