بالِ جبریل

عرب کے سوز میں سازِ عجم ہے
حَرم کا راز توحیدِ اْمم ہے
تہی وحدت سے ہے اندیشہ غرب
کہ تہذیبِ فرنگی بے حرم ہے
(بالِ جبریل) 

ای پیپر دی نیشن