Waqt News
Friday | June 09, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • استحکام پاکستان پارٹی کے قائد جہانگیر ترین آج رات برطانیہ جائیں گے
  • آئی ایم ایف کی شرط مسترد، بجٹ میں سبسڈی کیلئے رقم مختص
  • سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
  • تحفظات دور ، بلوچستان عوامی پارٹی کا بجٹ اجلاس میں شرکت کا فیصلہ
  • بجٹ تقریر: اسحاق ڈار نے مہنگائی اور غربت میں اضافے کا عندیہ دے دیا

پروفیسر خالد محمود نے بہترین ایڈمنسٹریٹر کے طور پر طویل اننگز کھیلی ہے:آصف بشیر

May 26, 2023 6:57 AM, May 26, 2023
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

لاہور(نیوز رپورٹر)حبیب وہرہ اور پروفیسر آصف بشیر ودیگر نے پروفیسر خالد محمود کی خدمات کو شاندار الفاظ میں سراہتے ہوئے کہا کہ پروفیسر خالد محمود نے ایک بہترین معالج،میڈیکل ٹیچر، اور بلاصلاحیت ایڈمنسٹریٹر کے طور پر طویل اننگز کھیلی ہے او رمیڈیکل کی دنیا میں ا±ن کے لا تعداد شاگر ڈاکٹرزعلم کی شمع کو آگے سے آگے روشن کرتے جائیں گے۔ میڈیکل اساتذہ کا کہنا تھا کہ ایک ڈاکٹر اور میڈیکل ٹیچر کبھی ریٹائر نہیں ہوتا،وہ اپنی ساری عمر انسانیت کی خدمت جاری رکھتاہے۔شرکاءنے اس امید کا اظہار کیا کہ پروفیسر خالد محمود سیکھنے و سیکھانے کا مقدس فریضہ جاری رکھیں گے اور نوجوان ڈاکٹرز ان کے وسیع تجربہ سے استفادہ کرتے رہیں گے۔ یہ امر قابل ذکر ہے۔ کہ بیرون ملک سے بھی نیورو سرجنز نے پروفیسر خالد محمود کی آن لائن پیشہ وارانہ مہارت کی تعریف کی اور انہیں شعبہ صحت کےلئے ایک بڑا اثاثہ قرار دیا۔ایم ایس ڈاکٹر خالد بن اسلم نے کہا کہ پروفیسر خالد محمودنے بطور ای ڈی اے ڈی پی سکیموں،مریضوں کی فلاح و بہبود کیلئے انقلابی اقدامات کیے اور پنزمیں مریضوں کو بلامعاوضہ مفت ادویات کی فراہمی،ڈسپلن کے قیام اور نوجوان ڈاکٹرز کی تعلیم و تربیت پر خصوصی توجہ دی۔ انہوں نے کہا کہ یہ بات کہنے میں کوئی عار نہیں سمجھتا کہ پروفیسر خالد محمود نے بازار سے ادویات منگوانے کا سسٹم ختم کیا جس سے مریضوں کی مشکلات میں کمی پیش آئی۔پروفیسر خالد محمود نے اپنی گفتگو میں کہا کہ انہوں نے چار سال سے زائد عرصہ ادارے کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے طور پر فرائض سر انجام دیے اور وہ ستارہ امتیاز اور گریڈ 21میں ترقی کو اللہ تعالیٰ کی نوازش سمجھتے ہیں،ریٹائر ہونے کے باوجود وہ کسی بھی قسم کی خدمت کو اعزاز سمجھیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ وہ امریکہ میں ملازمت اور دیگر ممالک میں مراعات کو چھوڑ کر وطن عزیز آئے تھے جسے وہ اپنا درست فیصلہ سمجھتے ہیں۔پروفیسر خالد محمود نے اپنے اعزاز میں منعقدہ تقریب پر بالخصوص پروفیسر آصف بشیر اور ان کی ٹیم کا شکریہ ادا کیا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ ا±ن کے بعدآنے والے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مزید لگن اور محنت کے ساتھ ادارے کو عالمی معیار تک لے جانے کیلئے تمام تر توانائیاں صرف کریں گے۔ تقریب کے اختتام پر پروفیسر خالد محمود کوساتھیوں کی طرف سے پھولوں کے گلدستے پیش کیے گئے جبکہ پروفیسر خالد محمود نے فرداً فرداً مریضوں کے بیڈز پر جا کر ا±ن کی عیادت کی او ر جلد صحت یابی کی دعا کی۔تقریب میں پروفیسر خالد مسعود گوندل، پروفیسر محمو دایاز، پروفیسر انور چوہدری، پروفیسر محمد نذیر، پروفیسر مسعود صادق، پروفیسر فرید احمد خان، پروفیسر فاروق افضل، پروفیسر اطہر جاوید، پروفیسر شازیہ مقبول، پروفیسر قاسم بشیر، پروفیسر محمد معین، پروفیسر مجید چوہدری، پروفیسر آغا شبیر علی کے علاوہ نرسنگ سپرنٹنڈنٹ رضیہ شمیم، انتظامی ڈاکٹرز، صدر وائی این اے خالدہ تبسم سمیت دیگر موجود تھے۔ 

استحکام پاکستان پارٹی کے قائد جہانگیر ترین آج رات برطانیہ جائیں گے

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • فارمیشن کمانڈرز کانفرنس اور 9 مئی کی ’سازشی منصوبہ بندی‘

    Jun 09, 2023
  • اب ”صحافت“ کی ساکھ لٹنے کی دہائی کیوں

    Jun 08, 2023
  • پی ٹی آئی کور کمیٹی میں مزید دو ارکان شامل، نوٹیفکیشن جاری

    Jun 08, 2023 | 23:15
  • ملفوظات زرداری 

    Jun 08, 2023
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • استحکام پاکستان پارٹی کے قائد جہانگیر ترین آج رات برطانیہ ...

    Jun 09, 2023 | 19:43
  • آئی ایم ایف کی شرط مسترد، بجٹ میں سبسڈی کیلئے رقم مختص

    Jun 09, 2023 | 19:30
  • سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

    Jun 09, 2023 | 19:18
  • تحفظات دور ، بلوچستان عوامی پارٹی کا بجٹ اجلاس میں شرکت کا ...

    Jun 09, 2023 | 19:12
  • بجٹ تقریر: اسحاق ڈار نے مہنگائی اور غربت میں اضافے کا عندیہ ...

    Jun 09, 2023 | 18:57
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • فارمیشن کمانڈرز کانفرنس اور 9 مئی کی ’سازشی ...

    Jun 09, 2023
  • اس جہنم سے نکالو

    Jun 09, 2023
  • حقیقی آزادی کے ڈرم

    Jun 09, 2023
  • یہ نہیں ہونا چاہیے تھا!!!!!!

    Jun 09, 2023
  • اب ”صحافت“ کی ساکھ لٹنے کی دہائی کیوں

    Jun 08, 2023
  • 1

    رواں مالی سال کا اقتصادی سروے اور ’میثاقِ معیشت‘ کی ضرورت

  • 2

    شرپسندوں کے خلاف  فوری کارروائی کی جائے 

  • 3

    پنجاب حکومت کا  ’اب گاﺅں چمکیں گے ‘ پروگرام 

  • 4

    ملک بھر میں کاروباری مراکز رات آٹھ بجے بند کرنے کا  حکومتی فیصلہ اور تاجروں کی ...

  • 5

    سعودیہ میں ایرانی سفارت خانہ کھل گیا

  • 1

    جمعة المبارک‘ 19 ذیقعد‘1444ھ‘ 9 جون 2023ئ

  • 2

    جمعرات ، 18 ذیقعد، 1444ھ، 8جون 2023ئ

  • 3

    بدھ‘ 17 ذیقعد‘ 1444ھ‘ 7 جون 2023ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • حیرتوں کا اک جہان.... چین 

    Jun 09, 2023
  • بیرون ملک بسنے والے پاکستانی اور ملک کی معاشی ...

    Jun 09, 2023
  • عمران خان ایک بندگلی میں

    Jun 09, 2023
  • قائداعظم کے سپاہی، سراپا شفقت، چاچا بختاوری

    Jun 09, 2023
  • بیسویں گریڈکے اساتذہ کی محرومی

    Jun 09, 2023
  • کچے کے ڈاکو، پکے کے ڈاکو ۔

    Jun 09, 2023
  • 9مئی کیوں ہوا؟ کس نے کیا؟

    Jun 09, 2023
  • چوپٹ راج آخر کب تک؟

    Jun 09, 2023
  • 9مئی کیوں ہوا؟ کس نے کیا؟

    Jun 08, 2023
  • چوپٹ راج آخر کب تک؟ 

    Jun 08, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

     صدقہ کی فضیلت

  • 2

    خواجہ نورالزمان اویسی

  • 3

    حقیقت دین اور اصلاح معاشرہ (1)

  • 1

    پاکستان کی خارجہ پالیسی

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    پاکستان کی خارجہ پالیسی

  • 4

    پاکستان

  • 1

    بالِ جبریل

  • 2

    فرمودہ اقبال

  • 3

    بالِ جبریل

  • 4

    بانگ ِ درا

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group