وزیر اعلی بلوچستان کی میڈیا سے گفتگو

کوئٹہ:وزیر عالی بلوچستا ن نے میڈیا سے گفتگو کرت ہوئے کہا ہے کہ میرے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی جس پر میں شکر گزار ہوں ہوں انہوں نے کہا کہ تحریک کے آنے مشکلات میں اضافہ ہوا ایک طرف لوکل باڈی الیکشن تھے بجٹ تھا اور دوسری طرف تحریک عدم اعتماد تھی اسیے میں مشکل تھا کہ تحریک دیکھیں لوکل باڈیز پر فوکس کریں یا بجٹ پر فوکس کریں۔لیکن اللہ کا شکر گزار ہوں کہ تحریک ناکام ہوئی میڈیا نے بھی اپنا کردار ادا کیا اور غیر جانبداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے بات عوام تک پہنچائی۔