Waqt News
Monday | June 27, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • عمران خان کا دورہ لاہور:ضمنی انتخابات کی مہم سنبھال لی
  • کیا پاکستان سعودی عرب سے ادھار تیل کا دورانیہ بڑھا پائے گا؟
  • وزیراعظم نے یوٹیلیٹی سٹورز پر خریداری کیلئے استعمال ہونے والا ون ٹائم پاس ورڈ سسٹم ختم کر دیا
  • منکی پاکس سے صحت کی ہنگامی صورتحال کا خطرہ نہیں. عالمی ادارہ صحت
  • صدر مملکت کی پاکستانی نوجوان احمد نواز کو آکسفورڈ یونین کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

مکتوب نگاری اردو ادب کی اہم صنف

May 26, 2022 8:38 AM, May 26, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مکتوب نگاری اردو ادب کی اہم صنف

مکتوب نگاری اردو ادب کی ایک اہم صنف ہے ۔ مرزا غالب نے جب اپنی مکتوب نگاری کے حوالے سے فرمایا تھاکہ "میں نے مراسلے کو مکالمہ بنا دیا"  تو دراصل انہوں نے مکتوب نگاری کی سماجی اہمیت کو اجاگر کیا تھا۔ مولانا ابوالکلام آزاد کی ـ"غبار خاطر"  مکتوب نگاری کی سماجی اہمیت کو اجاگر کیا گیا تھا۔ مولانا ابوالکلام آزاد کی "غبار خاطر" مکتوب نگاری کی روایت میں ایک نیا سنگِ میل ہے تب سے اب تک ہزاروں مجموعہ ہائے مکاتیب شائع ہو چکے ہیں۔دوست محمد خان المعروف راشد علیزئی کی سعی بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے ۔ جو ان کے بڑے بھائی مولانا صالح محمد خان نے اس کو پایہ تکمیل تک پہنچایا ہے۔                                                            

آزاد کشمیر کابجٹ پیش کردیا گیا،سرکاکری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ

خطوط نہ صرف شخصیت کے ائینہ دارہوتے ہیں بلکہ جذبات، واقعات اور حالات کی ترسیل کا ذریعہ بھی ہوتے ہیں۔ خطوط کی کئی اقسام ہیں۔ جیسے نجی خطوط، کاروباری خطوط، سرکاری خطوط، رسمی خطوط، عمومی خطوط اور ڈیجیٹل خطوط وغیرہ۔ خطوط نگاری ادب کی قدیم ترین صنف ہے۔ اہلِ ادب نے جب اس کو اپنے اظہار کے لیے اپنا یا تو اس کی ادبی اور تاریخی حیثیت میں مزید اضافہ ہوا۔ اردومکتوب نگاری میں بہت سی نامی گرامی شخصیات نے اہم کردار ادا کیا جن میں سر سید احمد خان کے خطوط کا مجموعہـــ" ـمکاتیب سرسید"، علامہ شبلی نعمانی کے مکاتیب "مکاتیب شبلی"، مرزا غالب کے خطوط "عودہندی"، "اردو معلی"،مکاتیبِ غالبـ"، ابوالکلام آزاد کے خطوط"مکاتیب ابوالکلام آزاد"، مولانا حالی کے خطوط مکا تیب حالی اورمکتوبات اقبال وغیرہ اپنی ایک الگ شناخت اور اہمیت رکھتے ہیں۔                                                

وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ نے معاشی بحران کا ذمہ دار نیب اور عمران خان کو ٹھہرا دیا

ڈاکٹر سفیر اختر کے خواجہ محمد خان اسد حضروی کے نام مکاتیب میں نجی خطوط، رسمی خطوط اور عمومی خطوط والی

 خصوصیات کے ساتھ ساتھ ادبی رنگ اور روداد کا اندازاسد حضروی کے نام ڈاکٹر سفیر اختر کے مکاتیب اسد اکیڈمی میرا کتب خانہ کی ایک بہترین کاوش ہے جس کو برادر مکرم راشد علیزئی نے اپنی حیات مبارکہ کے سن 2020میں ترتیب و تدوین کی مگر زندگی مستعار نے کتاب کے چھپنے کی مہلت فراہم نہ کی۔ برادر مکرم راشد علیزئی کتاب کے چھپنے سے پہلے ہی 58سال کی عمر میں اچانک حرکت قلب بند ہونے سے وفات پا گئے موت ایک اٹل حقیت ہے اورمشیتِ ایزدی کے سامنے ہر ایک کو سرِ تسلیم خم کرنا پڑتا ہے۔ اس کتاب کو راشد علیزئی کی وفات کے بعد ان کے بڑے بھائی مولانا صالح محمد خان نے ان کی دوسری برسی کے موقع پرچھپواکر شائع کروایا ہے۔                                      

دو جولائی کو پریڈ گراونڈ میں احتجاجی جلسہ،عمران خان نے ملک بھر سے شہریوں کو نکلنے کی کال دیدی

راشد علیزئی نے اپنی حیات ہی میں اسد اکیڈمی میرا کتب خانہ سے (i) خواجہ محمد خان اسد کے احوال و اثار( ii) شیخ الحدیث حضرت مولانا نصیرالدین صاحب غورغشتی والے جس کو انہوں نے پٹھانوں کے شاہ والی اللہ کا نام دیا (iii) شیخ الحدیث حضرت مولاناعبدالسلام صاحب حضرو والے  (iv)  قاضی انوارالحق مرحوم کے اوراق انوار کے نام سے مرتب کی (v)نوجوان شاعر، ادیب توقیر علیزئی پر ایک کتاب شائع کی ۔راشد علیزئی کی کچھ غیر مطبوعہ کتابیں بھی ہیں جن کا مسودہ تیار ہے ان کے بڑے بھائی مولانا صالح محمد خان کہہ رہے ہیں کہ جلد ہی وہ غیر مطبوعہ کتب بھی چھپوا کر شائع کروائیں گے۔اللہ تعالیٰ مولانا صالح محمد خان کو صحت و تندرستی والی زندگی عطافرمائے اورانہیں اپنے ارادوں میں کامیابیاں عنائیت فرمائے (امین)۔                                                  

شیخ رشید کا اہم ویڈیو پیغام

 خواجہ محمد خان اسد حضروی کے نام ڈاکٹر سفیر اختر کے خطوط کے عنوان سے ہی معلوم ہوتا ہے کہ یہ خطوط یکطرفہ ہیں یعنی جو خطوط  ڈاکٹر سفیر اختر صاحب نے خواجہ محمد خان اسد حضروی کے نام تحریر کئے ہیں۔

 وہ خطوط راشد علیزئی نے اپنی محنت، لگن اور شوق سے اکٹھے کر کے ان کو ترتیب و تدوین کے ساتھ ان کے حواشی بھی تحریرکئے ہیں جو یقینا ایک بہت بڑی ادبی و تحقیقی کاوش ہے۔ ان خطوط میں کچھ خطوط ادبی اورکچھ نجی نوعیت کے ہیں جو بڑے معلوماتی خطوط ہیں۔ 

ا ن خطوط میں مختصر اور طویل خطوط شامل ہیں ۔ تمام خطوط میں مختلف انداز میںکتابوں کا ذکر ضرور ملتا ہے۔ سفیر اختر کا واہ کینٹ سے ایک انتہائی مختصر خط ۲ جولائی ۳۷۹۱ ملاحظہ ہو۔

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن

 ـ"مکرمی!

 السلام علیکم و رحمتہ اللہ!

 آج کل کیا مصروفیات ہیں، اور طویل خاموشی کا سبب کیا ہے؟ جواب کا انتظار رہے گا۔

 اللہ کرے آپ بخیروعافیت ہوں۔ والسلام"

 مکتوب نگار نے خط میں کسی جگہ شعر کا حوالہ دیا ہے یا کوئی چھوٹی موٹی غلطی سرزدہوئی ہے تو راشد علیزئی نے اس کی حواشی میں درستگی کی ہے۔ مثال کے طور پر مکتوب نگارایک جگہ ایک شعر لکھتے ہیں 

ارادے باندھتا ہوں توڑ دیتا ہوں

کہیں ایسا نہ ہوجائے، کہیں ایسا نہ ہو جائے

راشد علیزئی نے حواشی میں قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کے اس شعر کی درستگی فرمائی ہے

 ارادے باندھتا ہوںسوچتا ہوں توڑ دیتا ہوں

کہیں ایسا نہ ہوجائے، کہیں ویسا نہ ہو جائے

 برادرِ مکرم مولانا صالح محمد خان کی یہ کاوش یقینا قابلِ ستائش ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کی اس کاوش کو قبول و منظور فرمائے۔ یقینا ان کی اس کاوش سے راشد علیزئی کی روح کو تسکین پہنچی ہو گی۔میری دلی دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ راشد علیزئی کی مزید جتنی بھی غیر مطبوعہ کتب ہیں برادرِ مکرم مولانا صالح محمد خان کوان کو چھاپنے  اور شائع کرنے کی ہمت اور توفیق عطا فرمائے۔ امین۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • عمران خان نے رمیض راجہ کو بلاک کردیا؟

    Jun 25, 2022 | 17:07
  • ٹکرّیں مت مارئیے 

    Jun 25, 2022
  • شیخ رشید کا اہم ویڈیو پیغام

    Jun 25, 2022 | 19:46
  • روسی ساختہ میزائل کا یو ٹرن‘ واپس آکر اپنے ہی لانچر سے ٹکرا ...

    Jun 25, 2022 | 12:09
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • کیا پاکستان سعودی عرب سے ادھار تیل کا دورانیہ بڑھا پائے گا؟

    Jun 26, 2022 | 20:38
  • وزیراعظم نے یوٹیلیٹی سٹورز پر خریداری کیلئے استعمال ہونے ...

    Jun 26, 2022 | 19:09
  • منکی پاکس سے صحت کی ہنگامی صورتحال کا خطرہ نہیں. عالمی ادارہ ...

    Jun 26, 2022 | 18:47
  • صدر مملکت کی پاکستانی نوجوان احمد نواز کو آکسفورڈ یونین کا ...

    Jun 26, 2022 | 18:33
  • نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کروانے کے لیے اہم اجلاس

    Jun 26, 2022 | 18:26
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  •  انسدادِ منشیات کے عالمی دن کے موقع پر ڈائریکٹر ...

    Jun 26, 2022
  • اشرافیہ کی شامت  

    Jun 26, 2022
  •  پی ایس ایل سے کمانے والے اور متنازع کے پی ایل!!!!!!

    Jun 26, 2022
  • سپر ٹیکس سے عوام کو کیسے بچایا جائے!!!!!!

    Jun 25, 2022
  • مہناز اکبر عزیز سے ارکان د انیال عزیز کی صحت بارے ...

    Jun 25, 2022
  • 1

    حکومت کا ترمیمی فنانس بل اور مافیاز کے عزائم

  • 2

    نئے بلدیاتی نظام کی منظوری 

  • 3

    بھارتی گجرات میں مسلم کش فسادات  اور مودی کی بریت

  • 4

    قومی معیشت کا بہتری کی جانب سفر

  • 5

    بھارت میں اسلاموفوبیا عالمی برادری ٹھوس کارروائی کرے

  • 1

    اتوار ،26 ذیقعد 1443ھ،26 جون 2022 ء

  • 2

    ہفتہ  ،25  ذیقعد 1443ھ،25 جون 2022 ء

  • 3

    جمعۃ المبارک  ،24  ذیقعد 1443ھ،24 جون 2022 ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ’کسے سچ کہیں، کسے جھوٹ جانیں ‘

    Jun 26, 2022
  • احمد ریاض، بڑا شاعر، عظیم انسان

    Jun 26, 2022
  • دوسرا حملہ

    Jun 26, 2022
  • راجا رنجیت سنگھ کی برسی میں سِکھ یاتری

    Jun 26, 2022
  • حبیب جالب : جہدِ مسلسل کی علامت (4)

    Jun 26, 2022
  •                   غریبوں کی عزت نفس مجروح نہ کریں 

    Jun 26, 2022
  • آب زم زم کا معجزہ

    Jun 26, 2022
  •  پنڈاری

    Jun 26, 2022
  • ’’کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے‘‘

    Jun 26, 2022
  • عادات کے گلاب

    Jun 26, 2022
  • 1

      پانیوں کے درمیاں

  • 2

    صنعتوں پر سپرٹیکس

  • 3

    ٹی کپ

  • 4

    سڑک مرمت کرائی جائے

  • 5

    اور سائل کو جھڑکو مت!

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عالمگیر پیغام (۳)

  • 2

    عالمگیر پیغام ( ۲)

  • 3

    عالمگیر پیغام (۱)

  • 1

    کامیاب و کامران

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    بالِ جبریل

  • 2

    نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر 

  • 3

    فرمودہ اقبال

  • 4

    بانگ درا

  • 5

    فرمودہ اقبال

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group