علامہ اقبال May 26, 2022 4:26 AM, May 26, 2022 شیئر کریں: Share Tweet Google+ میں اس حقیقت کا اعتراف کرتاہوں کہ آج سے نصف صدی قبل سرسید احمد خان مرحوم نے مسلمانوں کے لیے جو راہ عمل قائم کی تھی، وہ صحیح تھی اور تلخ تجربہ کے بعد ہمیں اس راہ عمل کی اہمیت محسوس ہورہی ہے۔ (علامہ اقبال کے خطبات سے اقتباس) شیئر کریں: Share Tweet Google+