
اداکارہ اقرا عزیز نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک نئی خوبصورت تصویر شیئر کی ہے جو ان کے مداحوں میں مقبول ہوگئی ہے۔انسٹاگرام پر 6 ملین فالوورز رکھنےوالی اداکارہ اقرا عزیز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی ایک نئی خوبصورت تصویر شیئر کی ہے ۔اقرا عزیزاس تصویر کو دیکھ کر لگ رہا ہے کہ وہ اپنے گھر کی بالکنی میں بیٹھی ہیں جبکہ ان کے چہرے پر سکون اور خوشی صاف نظر آرہی ہے۔ اقرا عزیز کی اس تصویر کو ان کی مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
View this post on Instagram