لاہور , قومی خواتین کرکٹرز اور سپورٹ اسٹاف کی ویکسینشین
لاہور (اسپورٹس رپورٹر ) قومی خواتین کرکٹرز اور سپورٹ اسٹاف کی کوویڈ ویکسی نیشن جاری رہی ۔قومی خواتین کرکٹرز کی کی سنگل ڈوز ویکسی نیشن کی گئی ہے۔پی سی بی ترجمان کے مطابق این سی او سی کے اشتراک سے ہونے والی ویکسی نیشن کا دوسرا راؤنڈ کھلاڑیوں کی صحت اور حفاظت کے پیش نظر کرایا گیا جو کہ پی سی بی کی اولین ترجیح ہے۔