ڈپٹی ڈسٹرکٹ منیجر پی ایچ ایف ایم سی وہاڑی کا آر ایچ سی کرم پور کا دورہ ٗ طبی سہولیات کا جائزہ لیا
کر م پور (نامہ نگار) ڈپٹی ڈسٹرکٹ منیجر پی ایچ ایف ایم سی وہاڑی محمد صدیق کمبوہ کا رورل ہیلتھ سنٹر کرم پور دیگر سنٹرز کے دورے مراکز صحت کے مختلف شعبوں میں طبی سہولیات کی فراہمی کا جائزہ لیا۔