رشید میر اور سید یاسین آزاد کی طرف سے خصوصی عیدکارڈ ارسال
اسلام آباد ( سپیشل رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی کے بزرگ کارکنوں پیپلز پارٹی راولپنڈی کے سابق صدر رشید میر اور سید یاسین آزاد نے عیدالفطر کے موقع پر خصوصی عیدکارڈ ارسال کئے ہیں جن میں سر ورق پر پارٹی کے چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کی تصویر ہے۔ سر ورق پر ’’میرا لہو بھلانہ دینا‘‘ کا نعرہ درج ہے۔