’جنون ‘کا ورلڈ کپ کیلئے گانا جاری کرنے کا اعلان
لاہور(نمائندہ سپورٹس ) بینڈ ’جنون ‘ نے 15برس بعد عالمی کرکٹ ورلڈکپ 2019 کیلئے نیا گانا بنانے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کرنیوالے جنون بینڈ کی جانب سے یوٹیوب پر ویڈیو پیغام جاری کیا گیا ہے جس میں ورلڈ کپ کیلئے گانا ریلیز کرنے کا اعلان کیا گیاہے۔