پی ٹی وی پروگرام رمضان پاکستان کی مقبولیت
لاہور (کلچرل رپورٹر) معرورف اداکار اور کمپیئر احسن خان پی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن رمضان پاکستان کر رہے ہیں ان کے ساتھ پروگرام میں ڈاکٹر عامرلیاقت حسین کی اہلیہ بشریٰ عامر بھی ہیں یہ پروگرام بہت مقبول ہو رہا ہے اور ناظرین کی دلچسپی مسلسل بڑھ رہی ہے۔