اسلام
اسلام کی تاریخ اولوالعزمی‘ حوصلے اور مستقل مزاجی کی مثالوں سے بھری پڑی ہے۔ پس مشکلوں‘ رکاوٹوں اور مصیبتوں کے باوجود آگے بڑھتے جائو۔ مسلمان قوم جو عظیم ارادے کی مالک ہو‘ عظیم تہذیب رکھتی ہو‘ عظیم تاریخ کی وارث ہو‘ اسے کسی قسم کا خوف نہیں ہونا چاہئے۔
(نشریاتی تقریر‘ لاہور30- اکتوبر 1947ئ)