وزیراعظم کے دورے پر خوشاب ہسپتال میں بچے کی ولادت، والد نے نام عمران رکھ دیا وزیراعظم نومولود کو دیکھنے گئے اور السلام علیکم کہا
خوشاب (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم عمران خان کے دورے پر خوشاب کے ہسپتال میں بچے کی ولادت ہوئی نجی ٹی وی کے مطابق نومولود کے والد نے بیٹے کا نام عمران خان رکھ دیا وزیراعظم نومولود کو دیکھنے وارڈ میں گئے اور والدین کو مبارکباد دی اور نومولود کو اسلام علیکم کہا۔