یمن میں عرب اتحاد کے میزائیل حملوں سے 15فوجی گاڑیاں اور اسلحہ کا ذخیرہ تباہ ، گاڑیوں پر سوار تمام افراد بھی ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یمن میں عرب اتحادی فوج نے الحدیدہ گورنری میں التحیتا ڈاریکٹوریٹ میں میزائل حملوں سے حوثی باغیوں کی ایک درجن فوجی گاڑیاں اور بھاری مقدار میں اسلحہ تباہ کردیا۔مقامی ذرائع کے مطابق اپاچی گن شپ ہیلی کاپٹرکی مدد سے حوثیوں کی گاڑیوں پر 13 میزائل داغے گئے جس کے نتیجے میں کم سے کم 12 گاڑیاں مکمل طورپر تباہ اوران پر سوار تمام جنگجو ہلاک ہوگئے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024