راولپنڈی میں دو تھانوں کی حدود میں گولیاں چل گئیں تین افراد زخمی
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) راولپنڈی میں دو تھانوں کی حدود میں گولیاں چل گئیں تین افراد زخمی ہوگئے تھانہ ریس کورس کو اختر نے بتایا کہ مصریال روڈ پر سرتاج وغیرہ نے پستول سے فائرنگ کرکے مدعی کو زخمی کردیا تھانہ صادق آباد کو فاروق نے بتایا کہ شکریال میں ابرار وغیرہ نے فائرنگ کرکے مجھے زخمی کردیا تھانہ ریس کورس کو باچہ الرحمٰن نے بتایا کہ کامرہ سروس میں نامعلوم افراد نے پستول سے فائرنگ کرکے مدعی کے بھائی کو زخمی کردیا ۔