وفاقی ملازمین کیلئے تین اضافی تنخواہوں کے اعلان کاخیر مقدم
راولپنڈی(نیوزرپورٹر)ریلوے ورکرز یونین کے عہدید اران قادر خان مندوخیل، جنید اعوان، طاہر بھٹی، مجتبیٰ ناصر اور دیگر نے وزیراعظم پاکستان کی جانب سے وفاقی ملازمین کے لئے تین عدد اضافی تنخواہون کے اعلان کو سراہا ہے۔ انہوں نے کہا اس اعلان سے تمام وفاقی ملازمین میںخوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔