راولپنڈی کی خصو صی احتساب عدالت نے مضاربہ کیس سمیت دیگر ریفرنسز کی سماعت ملتوی کردی
راولپنڈی (نیوزرپورٹر) راولپنڈی کی خصو صی احتساب عدالت نے مضاربہ کیس سمیت دیگر ریفرنسز کی سماعت ملتوی کردی ۔ملزم آصف جاوید عرف مولوی ابراہیم کے خلاف نیب نے مضاربہ ریفرنس دائر کر کے اسے گرفتار کیا تھا جبکہ ملزم نیئر الاسلام کے خلاف اڈیالہ روڈ پر ہائوسنگ سوسائیٹی کے نام پر لوگوں کو لوٹنے کے الزام میں ریفرنس دائر کیا گیا تھا۔