خواہش اور تمنا May 26, 2018 4:16 AM, May 26, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ دنیا کا کوئی ملک ایسا نہیں ہو سکتا جس کی انتظامیہ غلطیوں سے پاک ہو۔ لیکن ہماری خواہش اور تمنا یہ ہے کہ ہماری انتظامیہ کم سے کم ناقص ہو۔ ہم چاہتے ہیں کہ اسے زیادہ مستعد، مفید اور آسان بنائیں۔(جلسہ عام ، ڈھاکہ ، 21 مارچ 1948ئ) شیئر کریں: Share Tweet Google+