اقصیٰ ملک کی 2 ماہ بعد سٹیج ڈراموں میں واپسی

26 مئی 2016

ملتان (سٹاف رپورٹر) اداکارہ اقصیٰ ملک 2 ماہ سٹیج سے دور رہنے کے بعد کل جمعہ 27 مئی سے بابر تھیٹر پر پرفارم کریں گی۔