الاحسان ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام 295واں فری آئی کیمپ

26 مئی 2016

لاہور (پ ر) سیکرٹری اطلاعات اکرام اللہ خان کے مطابق الاحسان ویلفیئر آئی ہسپتال شالامار لنک روڈ مغلپورہ کے زیر انتظام ایک روزہ 295 واں آئی کیمپ اوچھا بار کا برکی روڈ پر لگایا جائے گا۔ کیمپ 29 مئی کو صبح 9بجے سے سہ پہر دو بجے تک جاری رہے گا۔