رائے ونڈ میں کتا مار مہم

26 مئی 2016

رائے ونڈ (نامہ نگار) رائے ونڈ میں کتا مار مہم، ڈاگ کلنگ سکواڈ نے ڈیڑھ سو سے زیادہ کتوں کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا، آوارہ کتوں نے شہریوں کو پریشان کررکھا تھا اور متعدد افراد کو کاٹ کر زخمی بھی کردیا تھا، آوارہ کتوں کی تلفی پر شہریوں نے سکھ کا سانس لیا ہے۔