زیکا وائرس‘آئرش گالفر روڑی مکلوری نے ریو اولمپکس کے بائیکاٹ کی دھمکی دیدی
لندن (سپورٹس ڈیسک)آئرلینڈ کے گالفر روڑی مکلوری نے زیکا وائرس کی وجہ سے برازیل کے شہر ریو ڈی جنیئر و میں رواں سال اگست میں ہونے والی اولمپکس گیمز میں شرکت نہ کرنے کی دھمکی دیدی۔انہوں نے کہا کہ فیملی کیلئے وہ کوئی بھی خطرہ مول نہیں لے سکتے ۔