14 ایتھلیٹس کے ٹیسٹ مثبت آنا اچھی خبر نہیں :روسی وزیر کھیل May 26, 2016 7:02 AM, May 26, 2016 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ماسکو(سپورٹس ڈیسک )روس کے وزیرِ کھیل ویٹالی مٹکو کا کہنا ہے کہ14ایتھلھیٹس کے مثبت ٹیسٹ کی خبر آنا ’یقینا اچھی نہیں ہے۔ یہ نتائج ’روس کی ڈوپنگ کی صورتِ حال کی معروضی تصویر نہیں تھے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+