اداکارہ سلومی رانا، ساتھیوں کی عبوری ضمانت کیلئے درخواست خارج May 26, 2016 6:56 AM, May 26, 2016 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور( اپنے نامہ نگار سے)ایڈیشنل سیشن جج چوہدری منیر احمد نے جعلسازی کے مقدمے میں ملوث اداکارہ سلو می رانا اور ا س کے ساتھیوں کی جانب سے دائر عبوری ضمانت کے لئے درخواست خارج کر دی ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+