اداکارہ رانی کی برسی کل منائی جائیگی
لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ رانی کی23ویں برسی کل منائی جائے گی۔ اس موقع پر ملک بھر میں رانی کے پرستاروں کی جانب سے خصوصی تعزیتی تقریبات کا انعقاد کیا جائیگا جن میں اداکارہ رانی کی فن کیلئے خدمات کو خراج عقیدت پیش اور قرآن خوآنی کا اہتمام بھی کیا جائیگا۔