نادرا نے وزارت داخلہ کے جاری کردہ اسلحہ لائسنس میں 30نومبر تک کی توسیع کردی

26 مئی 2016

اسلام آباد (آئی این پی) نادرا نے وزارت داخلہ کے جاری کردہ اسلحہ لائسنس میں 30نومبر تک کی توسیع کردی۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو نادرا میں اسلحہ لائسنس میں مزید توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس کے مطابق مدت ختم ہونے والے اسلحہ لائسنس تیس نومبر تک کار آمد ہونگے۔
نادرا/توسیع