ایسا شخص جو 40 سال تک سْو نہیں سکا

26 مئی 2016
ایسا شخص جو 40 سال تک سْو نہیں سکا

بڈاپسٹ (نیٹ نیوز) کہتے ہیں نیند تو سْولی پر بھی آ جاتی ہے لیکن ہنگری میں ایک ایسا شخص بھی تھا جس کو 40 سال تک نیند نہیں آئی۔ کیرن نامی شخص 1915 میں جنگ عظیم اول میں مشرقی محاذ پر اپنے فرائض سر انجام دے رہا تھا اس دوران اس کے سر میں گولی لگی جو اس کے جبڑے کو چیرتے ہوئے دماغ میں جا لگی۔