ویڈیو بنانے والا ٹوتھ برش تیار

26 مئی 2016

شکاگو(نیٹ نیوز) امریکی شہر شکاگو کی ڈینٹل کمپنی ’’انوی‘‘ نے سمارٹ ٹوتھ برش متعارف کرادیا۔ اس ٹوتھ برش کے ذریعے اب آپ برش کرنے کے ساتھ ساتھ اس کی ویڈیو بھی بنا سکتے ہیں۔ سمارٹ برش کے ذریعے آپ دانت صاف کرنے کے ساتھ یہ بھی جان پائیں گے کہ دانتوں کے کن حصوں کو زیادہ توجہ کی ضرورت ہے۔