امریکہ: دو سو سال پرانے چاندی کے بنے سکوں کی نیلامی کی تیاری

26 مئی 2016

نیویارک (نیٹ نیوز) نیلام گھر سودبیز کے مطابق اٹھارہ سو چار میں بنے چاندی کے ڈالر کے ایک کروڑ سے ڈیڑھ کروڑ ڈالر میں فروخت ہونے کی امید ہے۔ دوسرا سکہ اٹھارہ سو بائیس میں بنایا گیا اور اس پر عقاب کی تصویر کندہ ہے۔ اندازہ ہے کہ یہ سکہ اسی لاکھ ڈالر سے ایک کروڑ بیس لاکھ ڈالر میں فروخت ہو گا۔