کلاکوٹ میں سرچ آپریشن گینگ وار کا کارندہ گرفتار

26 مئی 2016
کلاکوٹ میں سرچ آپریشن گینگ وار کا کارندہ گرفتار

کراچی( کرائم رپورٹر) کلاکوٹ میں پولیس کا سرچ آپریشن گینگ وار میں ملوث ملزم شہزاد عرف بابل کو گرفتار کرکے اسلحہ اور 16سوگرام چرس برآمد کرلی ۔پولیس کے مطابق ملزم شہزاد عرف بابل کا تعلق عذیر بلوچ گروپ سے ہے۔