جھوٹ سچ

26 مئی 2016

ظفر علی راجا
بدگمانی کے دائو ہیں اعلیٰ
کھیل نافہمیوں کا اچھا ہے
کچھ کسی پر ذرا نہیں کھلتا
کون جھوٹا ہے کون سچا ہے