سونے کی قیمت میں 500روپے تولہ کمی

26 مئی 2016
سونے کی قیمت میں 500روپے تولہ کمی

کراچی(مارکیٹ رپورٹر) عالمی مارکیٹ میں بدھ کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 39ڈالر کے اضافے پر 1280 ڈالرفی اونس ہوگئی اس کے برعکس کراچی سمیت مختلف شہروں میں فی تولہ قیمت 500 روپے کی کمی پر48550روپے اوردس گرام قیمت 428 روپے کی کمی پر 41614 روپے پر بند رہی۔