گورنمنٹ کالج برائے ویمن وحدت روڈ کی پروفیسر آسیہ تبسم انتقال کرگئیں

26 مئی 2016

لاہور (خصوصی نامہ نگار)گورنمنٹ کالج برائے ویمن وحدت روڈ کی پروفیسر و کاسموپولیٹن کلب کے سیکرٹری تبسم گیلانی کی اہلیہ آسیہ تبسم گزشتہ روزحرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئیں، مرحومہ کی نماز جنازہ آج (جمعرات) صبح ساڑھے دس بجے رضا بلاک علامہ اقبال ٹائون نزد اوپن یونیورسٹی ادا کی جائے گی۔