ترقی و خوشحالی کے رول ماڈل کے طور پر باقی تینوں صوبوں کے عوام پنجاب کورشک کی نگاہ سے دیکھ رہے ہیں : رانا مشہود

26 مئی 2016
ترقی و خوشحالی کے رول ماڈل کے طور پر باقی تینوں صوبوں کے عوام پنجاب کورشک کی نگاہ سے دیکھ رہے ہیں : رانا مشہود

لاہور(لیڈی رپورٹر) صوبائی وزیرتعلیم رانا مشہود احمد خاں نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے دور حکومت میں پنجاب بین الصوبائی ہم آہنگی کا سب سے بڑا علمبردار بن کر ابھرا ہے- ترقی و خوشحالی کے رول ماڈل کے طور پر باقی تینوں صوبوں کے عوام پنجاب کو رشک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں-پنجاب حکومت نے بھی این ایف سی ایوارڈ میں اپنا حصہ بلوچستان کو دے کر اور تعلیم و صحت کے شعبوں میں سندھ، بلوچستان ، کے پی کے ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے طلبہ عوام کی بھرپور معاونت کرکے اپنے حقیقی بڑے بھائی ہونے کا ناقابل تردید ثبوت فراہم کیا ہے۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...