28مئی درخشاں دن ہے نوجوان سائنس اور ٹیکنالوجی میں آگے بڑھیں: اناس حسن

26 مئی 2016

لاہور(لیڈی رپورٹر) اسلامی جمعیت طالبات پاکستان کی ناظمہ صوبہ پنجاب اناس حسن نے کہاہے کہ28 مئی پاکستان کی تاریخ کا درخشاں دن ہے۔ اس دن پاکستان نے دنیائے اسلام کی پہلی ایٹمی طاقت کا اعزاز پا کر مسلم دشمن قوتوں پہ برتری حاصل کر لی۔نوجوان ملک کی بقا اور وقار کے لیے سائنس اور ٹیکنالوجی میں آگے بڑھیں ۔