جامع مسجد حلیمہ سعدیہ میں روحانی اجتماع آج ہوگا
لاہور (پ ر) جامع مسجد حلیمہ سعدیہ چوہان روڈ پر روحانی اجتماع آج بعد نماز عصر ہوگا۔ حمد و تلاوت قاری محمد دائود نقشبندی خطاب مولانا منسوب رحیمی کرینگے۔ اس موقع پر پاکستان کی سلامتی خوشحالی اور استحکام کیلئے خصوصی دعا ہوگی۔