حکومتی پالیسیوں کے باعث کاٹن ایکسپورٹ کرنا پڑ رہی ہے : عابد حسین صدیقی

26 مئی 2016

لاہور (خبر نگار) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ عوام کے لئے جسم اور روح کا رشتہ برقرار رکھنا مشکل ہو گیا ہے۔ انہوں نے کہا حکومتی پالیسیوں کے باعث پاکستان جو کبھی دنیا بھر میں کاٹن ایکسپورٹ کرتا تھا۔ اب باہر سے منگوا رہا ہے۔