کتاب ہدایت

26 مئی 2016

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
… تو کیا ہم آپ کیلئے کچھ خرچ کا انتظام کر دیں؟ اس شرط پر کہ آپ ہمارے اور ان کے درمیان ایک دیوار بنا دیںo اس نے جواب دیا کہ میرے اختیار میں میرے پروردگار نے جو دے رکھا ہے وہی بہتر ہے تم صرف قوت طاقت سے میری مدد کرو، میں تمہارے اور ان کے درمیان بند بنا دیتا ہوںo
سورۃالکہف(آیت94تا95)

کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہےOاس دن ان کے چہرے آگ میں ...

کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہےOاے ایمان والو ان لوگوں ...

کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے… اور تمہارے گناہ معاف ...